وزرا اور نمائندے ٹائیگر فورس سے مل کر ایس اوپیز پر عمل کرائیں، وزیراعظم -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزرا اور نمائندے ٹائیگر فورس سے مل کر ایس اوپیز پر عمل کرائیں، وزیراعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا اور عوامی نمائندوں کو کورونا ریلیف امور کی نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا اور نمائندے ٹائیگر فورس سے مل کر ایس اوپیز پر عمل کرائیں۔

اجلاس میں پرویزخٹک، شبلی فراز، اسدعمر اور شفقت محمود نے بی این پی کے مطالبات پر بریفنگ دی،کور کمیٹی نے مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانےکا ٹاسک دیتے ہوئے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں کورونا صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر وزیراعظم نے وزرا اور عوامی نمائندوں کو کورونا ریلیف امور کی نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزرا اور نمائندے ٹائیگر فورس سے مل کر ایس اوپیز پر عمل کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی یکساں نصاب تشکیل دینے اور نفاذ کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی یکساں نصاب تشکیل دینے اور نفاذ کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپتالوں میں ادویات، آکسیجن اور بیڈزکی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنےکیلئے بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتالوں میں ادویات، آکسیجن اور بیڈزکی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ، ڈی جی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں آئندہ دو ماہ کے دوران کورونا وبا سے لڑنے کے لیے قوم بن کر مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں آئندہ دو ماہ کے دوران کورونا وبا سے لڑنے کے لیے قوم بن کر مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہسپتالوں میں ادویات،آکسیجن اور بیڈز فراہمی کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظمہسپتالوں میں ادویات،آکسیجن اور بیڈز فراہمی کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی:وزیراعظم عمران خانکورونا کیخلاف مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی:وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Joint Integrated Strategy Must Adopted Against Coronavirus COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »