کورونا کیخلاف مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں آئندہ دو ماہ کے دوران کورونا وبا سے لڑنے کے لیے قوم بن کر مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر وفاقی وزرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر، چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کورونا وبا کے خلاف متوازن حکمت عملی اپنائی۔ اس کے باوجود ہر ایک کو بہت احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیخلاف مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں آئندہ دو ماہ کے دوران کورونا وبا سے لڑنے کے لیے قوم بن کر مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور ایران نے کورونا وبا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران نے مزید چھ پاکستانی کمپنیوں کو آموں کی ایران برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر منصوبہ بندی کا قوم پر کورونا وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زوروزیر منصوبہ بندی کا قوم پر کورونا وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور Asad_Umar shiblifaraz pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے Masterfayaz4 الحمدللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحقصوبائی صدر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر فضل منان کے مطابق ڈاکٹر عباس طارق کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »