وزیراعظم کی یکساں نصاب تشکیل دینے اور نفاذ کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی یکساں نصاب تشکیل دینے اور نفاذ کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت ImranKhanPTI pid_gov

ہدایت کی ہے کیونکہ ملک میں تعلیمی تفریق کا خاتمہ ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں جس میں تعلیمی نظام میں اصلاحات اور اس

ضمن میں حکومتی ایجنڈے کو آگے لے جانے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے مدارس کے ساتھ طے شدہ لائحہ عمل کو نافذ کرنے کی کوششوں کو بھی تیز کرنے کی ہدایت کی تاکہ مدارس کو قومی دھارے میں لایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردیدساکھ اور شہرت کو من گھڑت الزامات سے نقصان پہنچانے کی کوشش قابل مذمت ہے، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردیدسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردید کردی ہے۔ سماجی رابطے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سیکرٹری سمیت 9 بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت 9 بیوروکریٹس کو آ=ٹ آف ٹرن پلاٹس کی الاٹمنٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا Why they are allotted the plots?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کاگرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کا گرین سگنل دیدیا،وزیراعظم نے کہاہے کہ تارکین وطن ہمارے دل کے قریب ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »