وزارت دفاع کیلئے ساڑھے 16 ارب روپے کی گرانٹس کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم کرتے ہوئے تابکاری کے آلات کو شامل کرنے کی سمری بھی منظور کرلی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے لئے رواں مالی سال کے دوران ساڑھے 16 ارب روپے کی دو تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔

مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت دفاع کی دو تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی۔ وزارت دفاع کیلئے 16 ارب روپے کی ایک تکنیکی ضمنی گرانٹ 4 حصوں میں ادا کی جائیگی اور 50 کروڑ روپے کی دوسری ضمنی گرانٹ بھی جاری کی جائے گی۔کمیٹی نے کھاد والے پلانٹس کیلیے آر ایل این جی کی فراہمی کو جاری رکھنے کی بھی منظوری دے دی۔ ایگریٹیک اور فاطمہ کھاد کے دو کھاد پلانٹس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آر ایل این جی کی فراہمی نومبر 2020 تک جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکے نے ابے کو تنخواہ دے دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئیسی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئی تفصیلات جانئے : DailyJang یہ روز کا دھندہ بن گیا ہے میڈیا والوں کا شکایتی لوگ۔ کہہ دیا ہے ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ سی سی پی او لاہور یہ ہی رہے گا۔ HamidMirPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت دفاع کیلئے 2تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوریوزارت دفاع کیلئے 2تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 Please raise our issue.. We are Stucked in Pakistan for more than 10months, Our Future is at risk we cant do research online. We need your help PMIKTakeUsToChina TakeUsBackToChina TakeUsBackToSchool ImranKhanPTI sayedzbukhari mophrd SMQureshiPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دفاع اورمعیشت کی کمزوری کے باعث بھارت طاقتورممالک کی صف سے باہر - ایکسپریس اردوکورونا سے خطے میں سب سے زیادہ بھارت کی ترقی کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشافات جو ممالک دفاع کو کم اور سازش اور پروپگنڈا کو زیادہ بڑی طاقت سمجھیں تو ان کا انجام دردناک ہوتا ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظور کر لی اور لڑکی کو6 نومبر سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »