سی سی پی او لاہور کی روزانہ ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے، پشاور ہائی کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے سی سی پی او جو کر رہے ہیں وہ کافی ہے یہاں ہم کسی کو ایسا نہیں کرنے دیں گے، پشاور ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ لاہور کے سی سی پی او جو کر رہے ہیں وہ کافی ہے روزانہ ان کی ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے۔

جسٹس قیصر رشید اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پولیس کے بغیر سرچ وارنٹ گھر میں داخل ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری میرے گھر میں بغیر سرچ وارنٹ کےداخل ہوئی اور گھر کے افراد کو یرغمال بنایا۔ عدالتی استفسار پر ایس پی کینٹ پشاور نے کہا کہ ایک کیس کی تفتیش میں ملزم پکڑنے کے لیے گھر میں داخل ہوئے۔ جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے کہ آپ بغیر وارنٹ کے کسی کے گھر میں کیسے داخل ہوسکتے ہیں، پولیس کا یہ طریقہ ناقابل برداشت ہے،کیس کی تفتیش کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کسی کے گھر میں داخل ہو جائیں۔

ایس پی کینٹ پشاور نے عدالت عالیہ کے استفسار پر بتایا کہ ان کا تعلق لاہور سے ہے، جس پر جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے کہ لاہور کے سی سی پی او جو کر رہے ہیں وہ کافی ہے، روزانہ ان کی ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے، یہاں ہم کسی کو ایسا نہیں کرنے دیں گے، آپ درخواست گزار کے ساتھ بیٹھ کر اس پر بات کریں، آپ ان سے معافی مانگے اس معاملے کو آپس میں حل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShahidSardarrr CCPO Lahore should be fired ! IGPpunjab UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI

When 🤡 clowns run the country, everyday will be a circus

کپتان کا ریلوکٹا

ویسے عدلیہ تو سب سے سوال کرتی ہے مگر عدلیہ سے کون سوال کریگا، یہ کِس کو جواب دہ ہیں، انکا احتساب کون کریگا..؟؟

پشاور ہاکورٹ کو کون سمجھاے کہ اپنی اوقات میں رھتے ھوے اپنے ہی گندے موزے سونگے۔

بھائی جان واٹ ون کی ڈیڈھ بوتل اندر کرتے ہیں ڈیلی

Kam sey kam wo Terrorists ko Zamant tu nahi deta 🙄

Psychologically not fit.

Or apky rooz fasly bghertiyo wlay aty hain

جو اچھی خبریں آتی ہیں وُہ پڑھتے ہو

پشاور ہای کورٹ اگر یہ احمقانہ تبصرہ نہ کرتی تو کس کو یاد انا تھا کہ اس کے چیف جسٹس نے خصوصی عدالت میں مشرف کو احمقانہ سزا سنائی تو فیصلے کے ساتھ ساتھ عدالت بھی غیر قانونی قرار پای۔

جج صاحبان دوسروں میں کیڑے تو فورا نکالنا شروع کردیتے ہیں لیکن انہیں اپنی پرفارمنس کبھی نظر نہی آتی کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور کیا وہ واقعی غریبوں کو انصاف مہیا کر رہے ہیں؟ دوسرا، عوام کی سوچ جو عدلیہ بارے ہے وہ بھی ان معزز جج صاحبان کو پتہ نہی ہے

Peshawar high court ka punjab se koi taluk

پشاور کورٹ کے جج صاحبان کو چاہیں اپنے گریبان میں جھانکیں اپنے کام پر توجہ دیں لوگوں کو انصاف دے لاہور کا مسئلہ لاہور جانے ان کا کام جانے

کیسے نا آئے عمران کی پرچی پر جو آیا ہے یہ ... جیسا عمران ویسی اسکی پرچی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے،سی سی پی او لاہورنے 3 روز کی رخصت لی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئیسی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئی تفصیلات جانئے : DailyJang یہ روز کا دھندہ بن گیا ہے میڈیا والوں کا شکایتی لوگ۔ کہہ دیا ہے ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ سی سی پی او لاہور یہ ہی رہے گا۔ HamidMirPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی: این سی او سی کا سخت اقدامات کا عندیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جلسہ گوجرانوالہ لاہور میں ن لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درجپی ڈی ایم کا جلسہ گوجرانوالہ، لاہور میں ن لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج Lahore FIR Registered Against PDM Gujranwala Jalsa president_pmln pmln_org PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہوجائیں گی، شفقت محمودوفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ناصرف مزار قائد پر نعرے لگائے بلکہ مزار میں ایک جنگلےکو بھی پھلانگ کرگئے ،ممکن ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کوکچھ معلوم ہی نہیں ہے۔ راہیں جدا جدا تھی جدا جدا ہیں. یہ صرف موقع پرستی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی نے کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا - ایکسپریس اردوہائی رسک سیکٹرز میں ٹرانسپورٹ، مارکیٹس، شادی ہالز، ریسٹورانٹس اورعوامی اجتماعات شامل ہیں Inko bolo jalsay band karain bekar k. Corona khud control hojaega. یہ تو ہوگا، عوام کی جہالت اپنی انتہا کو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »