ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کامیاب - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ Read more: DawnNews WorldCup2019

جیسن روئے نے بھرپور پریکٹس کرتے ہوئے صرف 46 گیندوں پر 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 89رنز بنائے— فوٹو: رائٹرز

اس موقع پر محمد نبی نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم قدرے بہتر مجموعے تک رسائی دلائی۔ تاہم دوسرے اینڈ سے جیسن روئے نے جارحانہ بیٹنگ جاری رکھتے ہوئے افغان باؤلرز کی خوب خبر لی جس کی بدولت انگلینڈ نے 17.3اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 239رنز بنائے، لہیرو تھری مانے56رنز کے ساتھ سب سے کامیاب بلے باز رہے جبکہ دھننجیا ڈی سلوا نے 43، تھسارا پریرا نے 27 اور کوشل مینڈس نے 24رنز کی اننگز کھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افغانستان کو انگلینڈ کے آئینہ دیکھا دیا، پاکستان کو بھی آئینہ دیکھایا گیا ہے،

انگلینڈ نے افغانستان کو ہرا کر پاکستان کا بدلہ لے لیا

کسی ساس کی طرح تبصرہ کیا گیا ہے 😂

sharram hame kya england ka pak to har gaya najam sethi yad to atta ho ga lannat dancro per

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: کلائیو لائیڈ نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو فیورٹ قرار دیدیالندن: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلائیو لائیڈ نے میگا ایونٹ میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو فیورٹ قرار دیدیا۔ Hmm InshaAllah Pakistan jeety ga ہماری دعائیں اپنے پیارے وطن پاکستان کے ساتھ ہیں اللہ پاک پاکستان کو جیت عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹ اور توانائی کی راہداری کے قیام سے تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،خسرو بختیارٹرانسپورٹ اور توانائی کی راہداری کے قیام سے تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،خسرو بختیار pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے مریم اور بلاول کے حوالے سے اہم اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ اب بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے برقی سگریٹوں اور مشروبات پر ایک خصوصی ٹیکس عائد کردیا ۔سعودی عرب نے برقی سگریٹوں اورمشروبات پر ایک خصوصی ٹیکس عائد کردیا۔ SaudiArabia Taxes SpecialTax ECigarette SoftDrinks SaudiGovernment saudiarabia KingSalman KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے ایک اور جان لےلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں نیب نے ایک اور بڑی مچھلی پکڑلیسندھ میں نیب نے ایک اور بڑی مچھلی پکڑلی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے ایک اور کامیابی حاصل کرلیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوشہرہ: لو میرج کرنیوالے جوڑے کو لڑکی کے والد اور بھائیوں نے قتل کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) نوشہرہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے والد اور بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزمان دونوں کی لاشیں ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے فرشتہ سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا - Newsone Urduاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ ننھی فرشتہ زیادتی کے بعد قتل کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں نامزدگی کے باوجود پولیس اہلکار گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟ وزیراعظم نے ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے کراچی کے 3بڑے ہسپتا لوں کا انتظامی اور مالی کنٹرول سنبھال لیاوفاقی حکومت نے کراچی کے 3بڑے ہسپتا لوں کا انتظامی اور مالی کنٹرول سنبھال لیا pid_gov Karachi Hospitals Charge
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے محمد عامر اور وہاب ریاض سے امیدیں وابستہ کرلیں - ایکسپریس اردوورلڈ کپ کا حصہ بننا اور قومی ٹیم کی قیادت کرنا بڑے فخر کی بات ہے، سرفراز احمد Muhammad amir is realy hero and nw its time for him to prove his abalities Ye captain bs umeedon per he zinda hai team mein I believe they never break his expectations😊
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »