نوشہرہ: لو میرج کرنیوالے جوڑے کو لڑکی کے والد اور بھائیوں نے قتل کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: (دنیا نیوز) نوشہرہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے والد اور بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزمان دونوں کی لاشیں ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

دنیا نیوز کے مطابق نوشہرہ مصری بانڈہ میں گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے والد اور بھائیوں نے گن پوائنٹ پر اغواکے بعد تشدد کے بعد فائرنگ کر کے موت کے گھات اتار دیا۔ اعزاز شاہ اور طیبہ نے 15 مئی کو گھر سے بھاگ کر چارسدہ میں 16 مئی کو پسند کی شادی کی تھی۔

پسند کی شادی کرنیوالی طیبہ کے والد اور بھائیوں نے دونوں کو تشدد کے بعد گاؤں میں سرعام موت کے گھات اتاردیا اور لاشیں ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، مقتول اعزاز شاہ کے ماموں میر زمان کی مدعیت میں مقتولہ طیبہ کے والد اور بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کر دیاانگلینڈ نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں کرس وؤکس کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے۔ اور چڑھاو کجھی پئے Awam ki uneedon per poora utray! Well done boys 👌🏻👍🏻👏🏻👏🏻 ایمپائر کا رول بھی بہت اہم تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عورت کی آواز نکال کر ٹیلیفون پر نوجوانوں کو ورغلانے والا گروہ پکڑا گیا ، و ہ ان نوجوانوں کو ملنے کیلئے بلا کر پھر کیا کرتے تھے ؟ حیران کن انکشافسکھر (ویب ڈیسک) فون پر نسوانی آواز میں نوجوانوں سے دوستی کرکے انہیں اغوا کرنے والے گ روہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قابض بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا12:41 PM, 18 مئی, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, سری نگر: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے خلیج اور عرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس 30مئی کو طلب کر لیاسعودی عرب نے اس ماہ کی تیس تاریخ کو خلیج اور عرب ملکوں کے رہنمائوں کا ہنگامی سربراہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں قائم 47 سالہ پرانے مشہور مارٹن ٹاور کو زمیں بوس کر دیا گیاامریکا میں قائم 47 سالہ پرانے مشہور مارٹن ٹاور کو زمیں بوس کر دیا گیا Read News USA MartinTower BethlehemSteellandmark
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے ٹیم میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا - ایکسپریس اردوایسی باتیں عوام میں نہ پھیلائی جائیں،فیلڈنگ اور بولنگ بہتر بنا لیں گے،کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درندہ صفت مجرمان نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا02:47 PM, 21 مئی, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے پاکستانی شہریوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا02:23 PM, 22 مئی, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ڈھاکا: عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش بھکاری وزیر اعظم کی کوئی عزت نہیں ہوتی عمران نیازی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں قائم 47 سالہ پرانے مشہور مارٹن ٹاور کو زمیں بوس کر دیا گیاہارسبرگ: امریکی ریاست پنسلوینیا میں قائم 47 سالہ پرانے مشہور مارٹن ٹاور کو زمیں بوس کردیا گیا، عمارت کو زمین بوس نے کا منظر دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کو قتل کرکے پیٹ سے بچہ نکالنے والی خواتین گرفتار - Amazing - Dawn NewsAllah hum pe rehm furmaye. or hamein hadayt dy, jo loag hadiat k qabil nahe or Allah or Rasool k sath khuli jang kar rahy hein , Allah un ko nist o nabood kare. Yi hoti hai insaniyat کے توسط سے میری Twitter سے درخواست ہے کہ دل سوز حادثوں کے لیے Facebook کی طرح افسوس کے بٹن کا ٹوائیٹر پر بھی اضافہ کرے۔ کیونکہ پڑھ کر سوچ پر سکتہ سا ہوجاتا ہے اور کچھ لکھنا محال…
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بے چینی اور سیکس سے بیزاری مینوپاز کی عام علامات ہیں‘جسم بہت مختلف ردِعمل ظاہر کرنا شروع کر سکتا ہے اور زیادہ تر خواتین میں ہارمونز میں تبدیلی کی علامات حیض بند ہونے سے بہت پہلے ظاہر ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »