خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیئں، کیا ہم احتجاج کچلنے اور آوازیں دبانے کی بہت بھاری قیمت ادا نہیں کرچکے؟

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا خون مقدس ہے، خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں، محبت، امن اور مفاہمت ہتھیاروں سے کہیں زیادہ طاقت ور ہیں کیا ہم احتجاج کچلنے اور آوزیں دبانے کی بہت بھاری قیمت ادا نہیں کرچکے؟ مسلم لیگ کی رہنما نے مزید کہا کہ پاکستان اندرونی طور پر کشیدگی کا متحمل نہیں ہوسکتا، دونوں طرف اگر پاکستان کے بیٹے ہیں تو سیاسی، صحافتی حلقوں سمیت ریاست کے تمام اداروں کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ ایک بار پھر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔دونوں طرف اگر پاکستان کے بیٹے ہیں تو سیاسی ،صحافتی حلقوں سمیت ریاست کے تمام اداروں کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ ایک بار پھر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Model town mn kia eyes bnd thi chor bywqoof bnana ab awaam ko choro

chop chorni apny Bachy dosto country man rakh k garibon k khon ka soda karny I hy

What about Model Town incident, Madam ?

MaryamNSharif ماڈل ٹاؤن والوں کا بھی خون بہا تھا اس کو بھی سامنے لے آتے ذلیل سیاست دان

جیسے ماڈل ٹاون میں بہا تھا

Bilkul

ماشااللہ ۔۔۔ اللہ کی شان دیکھو بول کون رہا ہے ۔۔۔ آپ لوگوں سے بڑا کوئی غنڈہ ابھی تک پیدا نہیں ہوا ۔۔۔۔ ماڈل ٹاؤن کا واقع یاد ہے نا ؟ میڈم مریم بی بی MaryamNawaz

Model Town ki Tara?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھرکول پروجیکٹ کیخلاف سازشوں کا نیا دور شروع ہوگیا:مرتضیٰ وہابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتاہے:زکریاپاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتاہے:زکریا ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے لئے فضائی حدود کھول دیپاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے لئے فضائی حدود کھول دی Read News SushmaSwaraj IndiainPakistan ReutersIndia PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مائیکل کلارک بھی بابراعظم کے گرویدہ ہو گئے، انہیں کیا خطاب دیدیا؟ جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 32 برس کے ہوگئے - Newsone Urduپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ کے موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سرفراز احمد کی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ 2017ء میں چیمپئنز ٹرافی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمدایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد Pakistan Iran Relations JavadZarif IranianForeignMinister ShahMehmoodQureshi JZarif HassanRouhani pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے پروگرام کے ذریعے پاکستان پر قرضوں کابوجھ بھی کم ہوگا:جیری رائسآئی ایم ایف کےپروگرام سےپاکستان معاشی لحاظ سےمضبوط ہوگا:جیری رائس PTIofficial imf_pakistan IMFSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیاورلڈ کپ سے قبل ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچز کھیلے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان وارم اپ میچ کھیلا جانا تھا جسے بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے شکر ہے بچ گئے ۔ 😊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خون بہنے کے حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوپاکستان اندرونی کشیدگی کا متحمل نہیں ہوسکتا، دونوں طرف اگر پاکستان کے بیٹے ہیں تو سب کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا زیتون کھجوریں بکرہ و اونٹ کا گوشت = لمبا قطری ہتھیار خون بہنے کےحقائق 👆 What about model town incident? MaryamNSharif Ghatya nasal...jhoti aurat...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی نریندر مودی کو فون پر مبارک بادپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی دوسری انتخابی کامیابی پر مبارک باد دینے کے لیے فون کیا۔ No ہاں مگر یہ دور سرحدی کشیدگی کا ہو سکتا ہے کبھی بھی نہیں جب تک موڈی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »