واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا آپشن پیش کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

واٹس ایپ نے گفتگو کو خفیہ رکھنے کا ایک اور آپشن پیش کیا ہے جسے آٹو ڈیلیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس آپشن کی بدولت آپ 24 گھنٹے، سات روز یا 90 دن کے آپشن رکھ سکتے ہیں اور پیغام اس مدت کے بعد ڈیلیٹ ہوجائے گا۔

واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اب ’صارف تمام نئی گفتگو کے لیے نیا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ اسے سرگرم کرنے پر اپنی مقررہ مدت میں پیغامات یا اس کے طویل سلسلے ازخود مٹ جاتے ہیں۔ اس فیچر کو مخصوص واٹس ایپ گروپ پربھی متعارف کرایا جاسکتا ہے،‘ واٹس ایپ نے اپنے اعلامئے میں کہا ہے۔ فی الحال تین اوقات دئیے جارہے ہیں جنہیں آپ اپنی پسند کے لحاظ سے منتخب کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ کی ہمیشہ سے اولین ترجیح ہی رابطوں اور گفتگو کو محفوظ تر بنانا ہے۔ اس کے علاوہ سابقہ فیس بک اور حالیہ میٹا کمپنی کی ملکیت ہونے کی وجہ سے واٹس ایپ سے انسٹاگرام پر رابطے ممکن بنانے پر بھی غور ہورہا ہے۔ تاہم میٹا کی جانب سے مکمل طور پر ای ٹو ای انکرپشن پر بھی کام جاری ہے جس پر 2023 تک مکمل عملدرآمد...

میٹا پر ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے بالخصوص یورپی ممالک کا بھی دباؤ ہے اور شاید ڈیلیٹ آپشن اسی وجہ سے پیش کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دیدبئی :واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دی جس کے تحت اب ڈس اپیئرنگ میسجز کی مدت کو بڑھا دیا گیا ہے ۔ واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ سال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے اہم فیچر میں مزید تبدیلیاں کردیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا تمام چیٹس کو ازخود غائب کرنے والے فیچر سے متعلق اعلان -واٹس ایپ اب آپ کو تمام چیٹس کو بطور ڈیفالٹ غائب کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس کے غائب ہونے والے پیغامات کی خصوصیت کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ ایجنسی کو واٹس ایپ صارف کی نگرانی اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار؟خفیہ ایجنسی کو واٹس ایپ صارف کی نگرانی اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ 7 وجوہات جن سے واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ بلاک ہوسکتا ہےوہ 7 وجوہات جس کی وجہ سے واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ بلاک ہوسکتا ہے ARYNewsUrdu WhatsApp
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی آئی میسج اور واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈاورمحفوظ ہیں؟ ایسی دستاویز منظرعام پر آ گئی کہ سب دعوے غلط ثابت ہوگئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل اور فیس بک کی طرف سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ان کی میسجنگ سروسز آئی میسج اور واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہیں اور ان پر لوگوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »