خفیہ ایجنسی کو واٹس ایپ صارف کی نگرانی اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خفیہ ایجنسی کو واٹس ایپ صارف کی نگرانی اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار؟ ARYNewsUrdu

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے حوالے سے ایک پریشان کُن خبر سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں جنہیں سہولیات فراہم کرنے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں سرفہرست رہنے کے لیے کمپنی آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کراتی ہے۔ واٹس ایپ کے بیشتر صارفین کو اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات رہتے ہیں کیونکہ ماضی میں ہیکرز نے سسٹم تک رسائی حاصل کی ہے جبکہ سائبر سیکیورٹی کے ماہرین بھی کچھ نقائص کی نشاندہی کرچکے ہیں۔

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو سیکیورٹی اور پرائیویسی کے حوالے سے مختلف صورتوں متعدد بار یقین دہانیاں کروائی جاچکی ہیں جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ فیچر اتنا محفوظ ہے کہ اس کے بعد کمپنی ملازمین بھی صارف کے ڈیٹا تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے۔ واٹس ایپ کی یقین دہانیاں، وضاحتیں اپنی جگہ پر ہیں مگر اب کی بار ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی، جسے سُن کر صارفین پریشان ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا تمام چیٹس کو ازخود غائب کرنے والے فیچر سے متعلق اعلان -واٹس ایپ اب آپ کو تمام چیٹس کو بطور ڈیفالٹ غائب کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس کے غائب ہونے والے پیغامات کی خصوصیت کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے اہم فیچر میں مزید تبدیلیاں کردیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دیدبئی :واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دی جس کے تحت اب ڈس اپیئرنگ میسجز کی مدت کو بڑھا دیا گیا ہے ۔ واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ سال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا واقعی آئی میسج اور واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈاورمحفوظ ہیں؟ ایسی دستاویز منظرعام پر آ گئی کہ سب دعوے غلط ثابت ہوگئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل اور فیس بک کی طرف سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ان کی میسجنگ سروسز آئی میسج اور واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہیں اور ان پر لوگوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0627\u062f\u0631\u0627 \u06a9\u0648 \u0688\u06cc\u0679\u0627 \u062a\u06a9 \u0648\u0633\u06cc\u0639 \u062a\u0631 \u0631\u0633\u0627\u0626\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0646\u0627\u0641\u0630\u0645\u0627\u0636\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0626\u06cc \u0628\u0627\u0631\u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u06a9\u0648\u062e\u0637 \u0644\u06a9\u06be\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u062a\u06be\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u0648\u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u0646\u0633\u0644\u06a9 \u06c1\u0648\u0646\u06d2\u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u062f\u06cc\u06ba \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0648\u06c1 \u062a\u0630\u0628\u0630\u0628 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0631\u06c1y\u060c \u0646\u0627\u062f\u0631\u0627 \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا تمام چیٹس کو ازخود غائب کرنے والے فیچر سے متعلق اعلان -واٹس ایپ اب آپ کو تمام چیٹس کو بطور ڈیفالٹ غائب کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس کے غائب ہونے والے پیغامات کی خصوصیت کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »