وہ 7 وجوہات جن سے واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ بلاک ہوسکتا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ 7 وجوہات جس کی وجہ سے واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ بلاک ہوسکتا ہے ARYNewsUrdu WhatsApp

سان فرانسسکو: واٹس ایپ کی جانب سے لاکھوں صارفین کے اکاؤنٹ بند کیے گئے ، جن میں بھارتی صارفین قابلِ ذکر ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے اب نئے اعداد و شمار جاری کیے جس کے مطابق نومبر کے آخر تک بلاک کیے گئے اکاؤنٹس کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے صارف کا نمبر یا اکاؤنٹ کن وجوہات کی بنیاد پر عارضی یا مستقبل بنیادوں پر بند کیا جاتا ہے؟کسی بھی شخص کے نام اور نمبر پر بنائے جانے والے اکاؤنٹ کی شکایت ملنے پر انتظامیہ اُسے فوراً بند کردیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیںکیا کہا تھا تحریک پاکستان کے بزرگوں نے جب وہ بدی کی قوتوں کے خلاف علم بغاوت بلند  کرکے آزادی کے لئے نکلے تھے؟ کیا انہوںنے نہیں کہا تھا کہ پاکستان امن اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا نے کسی کی سرزنش کی تھی، وہ ایماندار افسر تھا، ملک عدنانپریانتھا کو اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی، صفائی کے دوران پوسٹر اتارنا معمول کی بات ہے، ملک عدنان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MalikAdnan مہمان کے ساتھ ظلم ہوا،آپ نے ڈھال بن کر جو اسے بچانے کی کوشش کی وہ بھی اسے یاد رہے گی اور دنیا کو بھی،جگنو نے اندھیرے میں راستہ دکھانے کی کوشش کی،اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو چھوڑ دیا،محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئےجان و مال قربان کرنا باعث سعادت۔ But someone from inside the factory must have informed those goons about the Manager…..knowing that he cannot read or write urdu!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کا وہ طبقہ جسے دیکھ کر چینی قونصل جنرل کو بھی افسوس ہوتا ہے خود ہی بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک)  چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کا اہم جز وہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور تاجروں کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مریم اچھا گا لیتی ہیں مگر وہ جنید صفدر کے قریب تر بھی نہیں‘ - BBC News اردوجہاں کوئی اسے نجی معاملہ قرار دے رہا ہے تو وہیں کسی کو گانا پسند آیا ہے، تو کسی کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ شادی میں کیا کر رہے ہیں، صرف اُن کے خلاف موجود مقدمات سے ہے۔ جہنم میں جائیں ملک چور گانے بھی چورا لینے کے لیے گاتے ہین پکے خاندانی چوروں کا خاندان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا تمام چیٹس کو ازخود غائب کرنے والے فیچر سے متعلق اعلان -واٹس ایپ اب آپ کو تمام چیٹس کو بطور ڈیفالٹ غائب کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس کے غائب ہونے والے پیغامات کی خصوصیت کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ ایجنسی کو واٹس ایپ صارف کی نگرانی اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار؟خفیہ ایجنسی کو واٹس ایپ صارف کی نگرانی اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »