واٹس ایپ صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا NewFeature WhatsApp Detail News 👇

پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے اہم فیچر متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کی مدد سے لوگوں کا نمبر محفوظ کیے بغیر ان کو پیغام بھیج سکیں گے۔ فیچر استعمال کرنے کے لیے صارفین کو واٹس ایپ کی ہوم اسکرین پر نئے میسج کے نشان پر کلک کرنے کے بعد سرچ بار میں وہ نمبر درج کرنا ہوگا جس کو وہ میسج بھیجنا چاہتے ہیں۔ بعد ازاں درج کیا گیا نمبر ’آپ کے کانٹیکٹس میں موجود نہیں‘ کی کیٹیگری میں واضح ہوگا۔پروفائل فوٹو اور نمبر کی دائیں جانب ’چیٹ‘ کا آپشن موجود ہوگا جس پر کلک کرتے ہوئے صارفین گفتگو کا آغاز کر سکیں گے۔

فی الحال صارفین صرف ویب لنک کے ذریعے شروع کی گئی گفتگو یا گروپ چیٹ میں کسی ایسے نمبر کو میسج بھیج سکتے ہیں جن کا نمبر محفوظ نہ کیا گیا ہو۔ واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچر جلد متوقع ہے۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس کر دیا گیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس کر دیا گیا،سپریم کورٹ نے چیمبر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین نمبر محفوظ کیے بغیر میسج بھیج سکیں گے - ایکسپریس اردوصارفین اس فیچر کا استعمال بالکل ویسے ہی کر سکیں گے جس طریقے سے وہ کسی بھی شخص کو میسج بھیجتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کا اعلان کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کی تقرریوں کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ایک بار پھر ڈوب گیا واسا لاہور نےبارش کا ریکارڈ جاری کر دیا01:50 PM, 22 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔موسلادھار بارش نے لاہور ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں اتنی سی بارش میں پورا نظام بےنقاب ہو گیا، حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بےنقاب ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے شاہ یہ کیا تماشہ تھا - ایکسپریس اردوجے شاہ نے شیڈول کا اعلان پہلے کر دیا تو ان کو فائدہ نہیں بلکہ اوچھی حرکت کا نقصان ہی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »