جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس کر دیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس کر دیا گیا،سپریم کورٹ نے چیمبر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ نے کہاکہ وفاقی حکومت کی درخواست منظور کی جاتی ہے،جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس لینے پر نمٹائی جاتی ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، فیصلے میں کہا گیاہے کہ کیوریٹو ریویو کی درخواستیں بظاہر قابل سماعت بھی نہیں، بنچ کے کسی رکن نے یا کسی اور جج نے نظرثانی فیصلے کو دوبارہ قابل غور نہیں سمجھا، فیصلے میں مزید کہا گیاہے کہ کسی جج نے بنیادی حقوق یا عوامی مفاد پر فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا نہیں کہا،کسی عدالتی نکتہ نظر کی عدم موجودگی میں دوبارہ نظرثانی کی درخواست کا جواز نہیں...

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیوریٹو ریویو واپس لینے کیلئے 18 درخواستیں دائر کی گئیں،سپریم کورٹ نے 26 اپریل 2021 کو جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیا تھا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور ہونے کے بعد دوبارہ نظرثانی درخواستیں دائر کی گئیں،سپریم کورٹ کی ڈائری برانچ نے کیوریٹو ریویو پر اعتراضات لگائے تھے،کیوریٹو ریویو کا مقصد دوسری بار نظرثانی کرنا تھا جس کی رولز میں گنجائش...

حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے بعد چیمبر اپیلیں دائر کی گئیں،چیمبر اپیلیں زیر التواتھیں کہ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ہدایت پر اپیلیں واپس لینے کی منظوری دےدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارجموجودہ حکومت نے جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر جیل سے رہا, بڑا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین انٹر بورڈ کراچی دوران امتحانات ہی عہدے سےفارغچیئرمین انٹر بورڈ کراچی ڈاکٹر سعید الدین کو قبل از وقت ہی عہدے سے فارغ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی: بلدیاتی اداروں، سربراہوں کو بااختیار بنانے کا بل پیشبلدیاتی اداروں اور سربراہوں کو با اختیار بنانے کا بل سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کاحکممحکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کاحکم مزید تفصیلات ⬇️ HighCourt Balochistan Education Recuirement Salaries Pension TeachersUnion Association
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ2023کے شیڈول کااعلان کر دیا گیاایشیاکپ2023کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق 30اگست کو پہلا میچ پاکستان اورنیپال کے درمیان ملتان میں کھیلاجائےگا۔ 2ستمبر کوپاکستان اور بھارت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »