واٹس ایپ میں چیٹس کو دلچسپ بنانے والا نیا فیچر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں انیمیٹڈ ایموجیز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر ڈیسک ٹاپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان انیمیٹڈ ایموجیز کی تیاری کے لیے Lottie نامی فائل فارمیٹ کو استعمال کیا گیا ہے جو موبائل ڈیوائسز کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔.

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر ڈیسک ٹاپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان انیمیٹڈ ایموجیز کی تیاری کے لیے Lottie نامی فائل فارمیٹ کو استعمال کیا گیا ہے جو موبائل ڈیوائسز کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک نے انیمیٹڈ ویڈیو سٹیکرز کا فیچر متعارف کرادیابیجنگ: (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں کوکین پینے والی بلی پکڑی گئی07:36 PM, 17 Apr, 2023, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, اوہائیو : امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک گاڑی کو روکا گیا جس میں ڈرائیور کے ساتھ ایک جنگلی بلی بھی سوار اور ہمارے ہاں بندے نہیں پکڑے جاتے 🤦 ImranKhanPTI پاکستان میں کوکین پینے والا سور ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ عرض کیا تھا ناں یہ سوشل میڈیا پر جو کروڑوں لگاتا ہے وہ تاثر سازی کے لئے جس کے بعد جع بھی ٹکٹ لینے آئے اس سے رقم جھار لیتا ہے👇📢🤣☹️pti
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلز بنانے کے لیے آپ کو کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟مسلز بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے، کونسی غذا جسم کو مضبوط بناتی ہے اور مسلز بنانے کے لیے کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوکپتان بابراعظم کے علاوہ کوئی پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا وہ نیا فیچر جس کا سب سے زیادہ مطالبہ کیا جا رہا تھامیٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »