ٹک ٹاک نے انیمیٹڈ ویڈیو سٹیکرز کا فیچر متعارف کرادیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک نے انیمیٹڈ ویڈیو سٹیکرز کا فیچر متعارف کرادیا tiktok technology

یہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی ہے، یہ ویڈیو سٹیکرز GIF تصاویر کی طرح کام کرتے ہیں اور صارفین خود بھی انہیں تیار کرکے ڈائریکٹ میسجز میں سینڈ کر سکتے ہیں۔

کمپنی نے بتایا کہ صارفین دیگر افراد کی جانب سے اپ لوڈ کیے گئے ویڈیو سٹیکرز کو استعمال کر سکتے ہیں یا خود بھی انہیں تیار کر سکتے ہیں۔اگر آپ اپنا ویڈیو سٹیکر تیار کرنا چاہتے ہیں تو کسی ڈائریکٹ میسج ونڈو میں create سٹیکر کے آپشن پر کلک کریں، اس کے بعد آپ ٹک ٹاک میں لائیکڈ، پوسٹڈ اور فیورٹ ویڈیوز میں سے کسی ویڈیو کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

جب ویڈیو منتخب کرلیں گے تو اس کے بعد آپ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ اس کا کتنا حصہ سٹیکر میں استعمال کر سکتے ہیں، جبکہ ٹیکسٹ کو بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ عرض کیا تھا ناں یہ سوشل میڈیا پر جو کروڑوں لگاتا ہے وہ تاثر سازی کے لئے جس کے بعد جع بھی ٹکٹ لینے آئے اس سے رقم جھار لیتا ہے👇📢🤣☹️pti
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کو مارنے کے مذاق پر پاکستانی یو ٹیوبر کی کڑی سرزنش: ’گھریلوتشدد مزاق نہیں ہے‘ - BBC News اردوپاکستانی یو ٹیوبر اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں اپنی بیوی کا دم گھوٹ کر مارنے کی کوشش کرنے والے مذاق پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ Glad he’s under fire for this
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انسٹاگرام ریلز کو بہتر بنانے کے لیے فیچرز متعارفکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) میٹا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی ریلز کو بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچر متعارف کرادیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والدین نے 5 سالہ بیٹی کو مرسیڈیز گفٹ کردیلگژری گاڑی سالگرہ کے روز بچی کو تحفے میں دی گئی جس کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل ہے مجھے بھی ایسے والدین چاہیے 🥴
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے نیا شاندار فیچر متعارف کرا دیاکیلیفورنیا: (دنیا نیوز) مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا ہے، ایپ نے تازہ ترین کاوش میں فارورڈ میسجنگ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »