ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی، مذاکرات الیکشن کے فریم ورک پر ہوں گے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

دنیا نیوز کے پروگرام "نقطہ نظر" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرنا ہو گا، اگر عمل نہیں ہوتا تو مطلب آئین ختم ہو جائے گا، پاکستان میں آئینی بحران میں مزید اضافہ ہو جائے گا، پارلیمنٹ کہہ رہی ہے کہ وہ الیکٹ ہو گئے اب الیکشن ہی نہیں ہو گا، اس حکومت کو پاکستان کے امیج کی کوئی پرواہ نہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں چار مارشل لا لگے، فوج کی مداخلت بہت زیادہ ہے، فوج کو خود دیکھنا ہو گا کیا اسی طرح رہنا ہے، وزیر داخلہ کہہ رہا ہے ملک کی سکیورٹی بہت خراب ہے، الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے الیکشن نہیں کرا سکتے، الیکشن کمشنر کے گھر کی تزین و آرائش پر پیسے لگائے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ اور چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ کوئی شرم اور کوئی حیا ہوتی ہے، ان کی کوئی حیثیت نہیں یہ سارے شطرنج کی چالیں ہیں، سپریم کورٹ، اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے...

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مزید کہا ہے کہ ججز کی لڑائی کے حوالے سے غلط خبریں چلوائی گئیں، سپریم کورٹ کو چیک کرنا چاہیے کس وٹس ایپ نمبرز سے خبر آئی تھی، تحریک انصاف نے ڈائیلاگ کیلئے کوئی بھی شرط نہیں رکھی، ڈائیلاگ میں صرف الیکشن کے فریم ورک پر بات ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیٹا اب آپس میں الیکشن الیکش کھیلو ایک دوسرے کو ووٹ ڈالو اور نکالو الیکشن اب بہت دور چلے گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی، مذاکرات الیکشن کے فریم ورک پر ہوں گے: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر لی۔ حکومت اور اسکے اتحادیوں کو پی ٹی أئ سے مذاکرات فی الحال نہی کرنے چاہیی پہلے انکا احتساب ہونا چاہیے جناب ان کو بس الیکشن نہیں کرانے، ہوسکتا ہے اگلے بار آپ کے کپڑے اور جوتوں پر اعتراض کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم مذاکرات چاہتے ہیں لیکن حکومت سنجیدہ نہیں: فواد چودھری06:08 PM, 17 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔ تشریح: ھم NRO چاھتے ھیں، مگر حکومت دے نہی رھی، فواد چودھری apna face dako NRO tumhara IK mang raha hai ya Government stupid insan munafiq admi Ramadan main be face oa lanat saf saf nazar aa rahi hai ya log hain jo Pakistan sahi dushman hain Dabu lota haye haye 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پُر کردے گا: سراج الحقعمران خان نے اپنی مشکلات کا ذکر ضرور کیا لیکن مذاکرات کے لیے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی: امیر جماعت اسلامی Molvi sahb aql se kam lyn ابھی تک کوئی خالی جگہ نہیں ہے.منافق آدمی چیف جسٹس صاحب پاکستان عمر عطا بندیال صاحب ارمی چیف عاصم منیر صاحب سے گزارش ہے کہ جب تک صوبوں میں حکومت نی بنتی عوام کو ٹیکس معاف کیا جاے پھر چاہے الیکشن دس سال بعد کروالیے حکومت کے بغر ٹیکس وصولی روکی جاے میڑیا اواز اٹھاے جودہ ارب غیرب قوم کہ ٹیکس کا پیسہ تھا کچھ تو حق ادا کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت ماحول بنائے، یہ نہیں ہو سکتا مذاکرات اور گرفتاریاں ایک ساتھ ہوں: فواد چودھریدینہ: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سراج الحق صاحب بات کرنے آئے ہیں تو ادھر علی زیدی کو اٹھا لیا، حکومت پہلے مذاکرات کیلئے ماحول تو بنائے۔ لائن پر آتے ہوئے No caption ARYNEWSOFFICIAL BOLNETWORK fawadchaudhry ImranRiazKhan siasatpk Waqarkhan123 ImranKhanPTI NRO?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت ماحول بنائے، یہ نہیں ہو سکتا مذاکرات اور گرفتاریاں ایک ساتھ ہوں: فواد چودھریدینہ: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سراج الحق صاحب بات کرنے آئے ہیں تو ادھر علی زیدی کو اٹھا لیا، حکومت پہلے مذاکرات کیلئے ماحول تو بنائے۔ 😝😝😝😝 اب کیا حکومت ماحول بنانے کے لئے حباء چوہدری کا۔مجرا کروا دے 🤔🤔 فواد دلال چوہدری شیطان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »