والدین نے حاملہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد لاش دریا میں پھینک دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں حاملہ بیٹی کو موت کے گھاٹ اتارنے والے والدین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 17 سالہ مقتولہ 8 ماہ کی حاملہ تھی، وہ گزشت

ہ سال اکتوبر میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فرار ہوگئی تھی جس کے بعد والدین نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی۔

لڑکی کے والدین کا مؤقف تھا کہ راہول نے ہماری بیٹی کو اغوا کیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ پولیس نے دونوں کا سراغ لگانے کے بعد لڑکی کو والدین جبکہ ملزم کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ ہفتے کے روز راہول کے خلاف کیس میں عدالت نے مقتولہ کو بیان ریکارڈ کروانے کیلیے طلب کیا تھا۔ لڑکی نے والدین سے کہا کہ وہ راہول کے خلاف کوئی بیان نہیں دے گی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کا جمعے کی رات اسی بات پر گھر میں جھگڑا ہوا تھا، لڑکی کا کہنا تھا کہ میں کل عدالت میں راہول کے حق میں بیان دوں گی جس کے بعد والدین نے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور لاش دریا میں پھینک دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر نے پریانکا کے رنگ و روپ پر تبصرہ نہیں کیا، معمر رانا کی اہلیہ کا ناقدین کو جوابمعمر کو میزبان نے پریانکا کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کرنے پر زور دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے لیے لڑکی نہ ڈھونڈنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیاریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں 45 سالہ خاتون کو بیٹے نے مبینہ طور پر شادی کے لیے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانی پورتشدد کیسپیراسدشاہ 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالےرانی پور کی عدالت نے کم سن ملازمہ فاطمہ کے قتل کے مقدمے میں ملزم پیراسدشاہ کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق کم سن ملازمہ فاطمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیاوزیرآباد کے علاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور جواں سالہ بیٹی کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں سفاک شخص نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »