والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں ڈال دیا جس میں 10,000 ین کا نوٹ موجود تھا

شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیامینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحقبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہسندھ اور بلوچستان میں گیس و خام تیل کی پیداوار میں اضافہآرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیالشنگھائی الیکٹرک کمپنی نے کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کی پیشکش واپس لے لیپاک ایران صدور کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زورتحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں...

انہوں نے بتایا کہ ان کے والد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں دال دیا لیکن وہ بھول گئے تھے کہ انہوں نے اس میں 10,000 ین کا نوٹ ڈالا تھا۔ٹومو کے والد کاغذی ٹکڑوں کی پوری ٹوکری گھر لے آئے اور اپنے بیٹے سے کہا کہ اگر وہ ٹکڑے ہوئے نوٹ کو جوٹ کر بینک سے نیا لینے میں کامیاب ہوگیا تو وہ نوٹ اس کا ہوگا۔

ٹومو نے اس پزل کو مکمل کرنے میں دن رات ایک کردیے اور بالآخر پورے 3 ہفتے کی انتھک محنت کے بعد نوٹ جُڑ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغازٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاملائیکا اروڑا نے بیٹے ارہان خان کے شو ’ڈمب بریانی‘ کی تازہ قسط میں بطور مہمان شرکت کی جہاں بیٹے نے ماں اور ماں سے بیٹے سے کئی اہم سوال کیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاقجسٹس اطہر من اللّٰہ نے حکمنامے کے 12 پیراگراف سے عدم اتفاق کیا اور کہا کہ پیراگراف ایک سے 12 تک سے اتفاق کیلئے خود کو قائل نہیں کر سکا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتیوں کا خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ میں شرکتبھارتیوں نے خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے حضور کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »