مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین نے چین کے ایک خلیج پر مینگروو کے اندر اور اطراف میں مائیکرو پلاسٹک کی بہتات، مرکب اور تنوع کا مطالعہ کیا

مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحقبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہسندھ اور بلوچستان میں گیس و خام تیل کی پیداوار میں اضافہآرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیالشنگھائی الیکٹرک کمپنی نے کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کی پیشکش واپس لے لیپاک ایران صدور کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زورتحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا...

گزشتہ تحقیق میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ 2010 میں 1 کروڑ 27 لاکھ ٹن پلاسٹک کچرا سمندر تک پہنچا تھا اور 2025 تک بغیر کسی مناسب مداخلت کے اس مقدار میں دُگنا اضافہ متوقع تھا۔ محققین نے خلیج پر پانچ مقامات پر مینگروو کے اندر اور اطراف میں مائیکروپلاسٹک کی بہتات، مرکب اور تنوع کا مطالعہ کیا۔ حاصل کیے گئے نمونوں میں خردبین کی مدد سے مائیکرو پلاسٹک کی شناخت کرتے ہوئے سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ مینگروو میں ان ذرات کی مقدار میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زورچین کی پالیسیاں ہماری مارکیٹوں کو اس کی گاڑیوں سے بھردیں گی جو ہماری قومی سلامتی کو خطرہ ظاہر کرتی ہیں: امریکی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالامحققین کے مطابق ان کی تحقیق پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کے سلسلے میں اہم ثابت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں، وزیراعظمپلاسٹک ہماری خوارک میں شامل ہوکر براہ راست انسانی صحت کیلئے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کے خطرے کو داعش جیسا ہی تصور کیا جائے، پاکستانخطے اور اس سے باہر کے کئی ممالک داعش کو فوری خطرہ گردانتے ہیں جبکہ ان کے نزدیک ٹی ٹی پی پاکستان کا مسئلہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میگھن مارکل کو بچوں کی طرف سے کس بات کا خوف ہے؟پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کو اس بات کا خوف لاحق ہے کہ بچے ان پر کزنز سے دور رہنے کا ’الزام‘ لگائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی زرعی زمین ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے ملکی زراعت کو خطرات لاحقماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »