ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین کی ٹیم نے 32 رضاکاروں پر الیکٹرو اینسیفیلو گرافی کا استعمال کرتے ہوئے ایک تجربہ کیا

شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیامینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحقبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہسندھ اور بلوچستان میں گیس و خام تیل کی پیداوار میں اضافہآرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیالشنگھائی الیکٹرک کمپنی نے کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کی پیشکش واپس لے لیپاک ایران صدور کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زورتحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں...

ماضی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران خود کی تصویر دیکھنے سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ تکان میں مبتلا ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس تازہ ترین مطالعے میں انکشاف کیا گیا کہ مرد اور خواتین اپنی تصویر دیکھ کر برابر تھکان کا شکار ہوتے ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ ای ای جی سر پر لگائی گئی الیکٹروڈ کی مدد سے بغیر نقصان پہنچائے دماغ میں ہونے والی برقی سرگرمی کو ریکارڈ کرتی ہے اور ذہنی تکان کی شروعات کی نشان دہی کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیقسائنس دانوں کو ایک تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر اس متعلق علم ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیدتحقیق میں ملنے والی کامیابی انتہائی تیزی سے بڑھنے والے خون کے سرطان کے علاج کے نئے عہد کا آغاز کر سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقعذرائع کے مطابق سعودی اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے دوران آج ہونے والے معاہدوں پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کےدوران دستخط ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںطبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں صدقے یارسول اللہ ﷺ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردییہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے، گلوکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »