وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے خلاف مواخذے میں تعاون نہ کرنے کا اعلان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے خلاف مواخذے میں تعاون نہ کرنے کا اعلان DonaldTrump

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے خلاف مواخذے میں تعاون نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

تحقیقات میں یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آیا امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات شروع کروانے کے لیے یوکرین کی حکومت پر امداد کو بطور دباؤ استعمال کیا۔ خط میں ڈیموکریٹس پر 2016 کے انتخاب کے نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے اور تحقیقات کو ’آئینی طور پر غیرقانونی اور مروجہ طریقۂ کار کی خلاف ورزی‘ بھی قرار دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورننس کا چیلنج اور عوام کا اضطرابگورننس کا چیلنج اور عوام کا اضطراب بیرونی چیلنجوں میں آج سب سے بڑا چیلنج کشمیر پر بھارت کا پیدا کردہ بحران اور اسی تناظر میں جنونی بھارتی حکمرانوں SaeedAasi India Kashmir Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر کا وکیل ڈینگی کا شکارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیکرٹری قانون کی چھٹی، 4 ماہ بعد نیب کا ریفرنس کا علم ہوا: وفاقی وزیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے کے ایل ایف کا غیرمعینہ مدت کے لیے دھرنے کا اعلانکشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لیے زیر انتظام کشمیر میں منعقد ہونے والے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کو جسکول کے مقام پر روکے جانے کے بعد مظاہرین کا دھرنا پیر کو بھی جاری ہے۔ LoC JKLF Kashmir India ko sabaq sikhana hai or Kashmir bachana hai Aanr do loc par......hamri indian army wel cm kare ge....sb ko janat naseeb karwa de ge....😛😛😛 This march of JKLF consists mostly of people and terrorists brought from other parts of Pakistan. PoK Kashmiri is not included in this march. While the residents of PoK are detained and kept under surveillance by Pak army. Because they want liberation from Pakistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »