گورننس کا چیلنج اور عوام کا اضطراب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورننس کا چیلنج اور عوام کا اضطراب بیرونی چیلنجوں میں آج سب سے بڑا چیلنج کشمیر پر بھارت کا پیدا کردہ بحران اور اسی تناظر میں جنونی بھارتی حکمرانوں SaeedAasi India Kashmir Pakistan

براء ہونا حکومت ہی کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ بیرونی چیلنجوں میں آج سب سے بڑا چیلنج کشمیر پر بھارت کا پیدا کردہ بحران اور اسی تناظر میں جنونی بھارتی حکمرانوں اور ان کی عسکری قیادتوں کی جانب سے پاکستان کو اس کی خودمختاری اور سلامتی کے حوالے سے دی جانے والی سنگین نوعیت کی دھمکیاں ہیں جنہیں کنٹرول لائین پر اور وادیٔ کشمیر میں عملی جامہ بھی پہنایا جا رہا ہے۔ بے شک حکومت بالخصوص وزیر اعظم عمران خاں اس بحران سے پامردی اور استقامت کے ساتھ عہدہ براء ہو رہے ہیں جنہوں نے یو این جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم پر...

کچھ ایسا ہی ماحول گزشتہ ہفتے حکمران پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بنا ہوا نظر آیا جہاں حکومتی پارٹی کے ایک رکن عوامی مسائل کے حل کے معاملہ میں اپنی بے بسی پر اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ ہم عوام کو جواب دینے کی بھی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ کچھ ایسی ہی بے بسی کا اظہار وفاقی کابینہ کے ایک رکن نے بھی کیا جس کا وزیر اعظم نے عمران خاں نے سخت نوٹس لیا اور انہیں مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جب سابق حکمران لوٹ مار کر رہے تھے تو اس وقت تو آپ ایسا کوئی احتجاج نہیں کرتے...

بیورو کریسی ہی نہیں، عوام کے مختلف طبقات کو بھی نیب اور ایف بی آر کے سخت اور ان کے بقول ناروا اقدامات پر تحفظات ہیں جس پر ان کی حکومتی سرکل میں کوئی شنوائی اور کوئی ازالہ ہونے کے آثار بھی نظر نہیں آتے تو ان کی مایوسیاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں۔ تاجروں کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات کا یہی پس منظر تھا کہ انہیں داد فریاد کے لیے یہی فورم زیادہ موثر نظر آیا۔ آپ دیکھ لیجئے، آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ان کی وزیراعظم اور چیئرمین نیب سے بھی ملاقات ہو گئی۔ وزیراعظم نے انہیں ٹیکسوں کی ادائیگی کی مد میں سہولتیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کو ایک اور کیس میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہنیب کا شہباز شریف کو ایک اور کیس میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ShahbazSharif NAB Notification PMLN WestManagmentCompany Corruption Investigation president_pmln pmln_org pid_gov Marriyum_A MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مارچ کرنےوالوں کا ایل اوسی کی طرف جاناہمارے لیے چیلنج ہے، فواد چوہدری -وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مارچ کرنےوالوں کا ایل اوسی کی طرف جاناہمارے لیے چیلنج ہے، اقوام متحدہ کو آگے بڑھنا ہوگا Government and army should arrest this so called mullah diesel, who doesn’t even respect Adhan. He’s bent upon creating fitna and fasad among people. Abhy mooto unka ka loc pr kya kaam bacho wali batai krhe hain ...... 🤣🤣. Agar mulana se darte nayi ho thu phr itna shor Q machaya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور اسفندیارولی کا مشترکہ لائحہ بنانے پر اتفاقبلاول بھٹو اور اسفندیارولی کا مشترکہ لائحہ بنانے پر اتفاق تفصيلات جانئے: DailyJang چوروں کا ملاپ، کچھ نہیں حاصل ھونا ھے ان مفاد پرستوں کو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے بلڈرز اور ڈویلپرز کیلئے انکم ٹیکس کا خصوصی مسودہ تیار کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرفراز نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »