ایف بی آر نے بلڈرز اور ڈویلپرز کیلئے انکم ٹیکس کا خصوصی مسودہ تیار کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: تعمیراتی شعبے کو سہارا دینے کی خاطر ایف بی آر نے بلڈرز اور ڈویلپرز کے لئے انکم ٹیکس کا خصوصی مسودہ تیار کر لیا۔ ماند پڑتی کاروباری سرگرمیوں کو سہارا دینے کی خاطر حکومت نے تعمیراتی شعبے کو ریل

ف دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے جس کے لئے ایف بی آر نے بلڈرز اور ڈویلپرز کے لئے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کیا ہے۔

ملک بھر میں کمرشل بلڈنگ پر 210 روپے سکوائر فٹ کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے گا جبکہ رہائشی عمارت پر ٹیکس ریٹ تو طے نہیں کیا گیا مگر تین سلیب متعارف کرائے جانے پر غور ہورہا ہے جس میں پہلا سلیب 750 سکوائر فٹ، دوسرا 751 سکوائر فٹ سے 1500 اسکوائر فٹ اور تیسرے سلب میں 1501 اسکوائر فٹ سے زائد کے رہائشی مکان، فلیٹ وغیرہ شامل ہیں جبکہ سستے گھر یا فلیٹ والی سکیم کا ٹیکس ریٹ 90 فیصد کم ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آرکا نجی اسپتالوں کےگرد گھیراتنگ کرنے کافیصلہچئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اسپتال مریضوں سے وصول کردہ چارجز کے تناسب سے بہت کم ٹیکس دیتے ہیں Mareez baar kud liya jay تو اس کا مطلب ہے کہ عوام پر اب 17 فی صد ٹیکس اور لگنے لگا ہے ۔ اب پرائیویٹ ہسپتال نے اپنی جب سے تو ٹیکس دینا نہیں ہے ۔ انہوں نے بھی مریضوں سے جتنا فیس لینی ہے اس پر ہی 17 فی صد ٹیکس لگا دینا ہے اور کہنا ہے کہ یہ تو حکومت کے ہیں ہمارا لینا دینا اس سے کوئی نہیں ۔ FarhanKVirk ye acha faisala hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری، کیا کہا گیا ؟ انتہائی تشویشناک خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدیاے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی ADB Approves Additional Funding Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب مسئلہ نہیں،مسائل کا حل ہے،ٹیکس سے متعلق تمام مقدمات ایف بی آر کے پاس چلے جائیں گے،چیئرمین نیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا کہ کاروباری SuchNewsFast Weldone NAB
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں سسٹم اپلیکشن پروڈکٹس (SAP) کو بی بی اے اور یم بی اے کورس کا حصہ بنا دیالاہور (ویب ڈیسک)  نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میںسسٹم اپلیکشن پروڈکٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا - ایکسپریس اردوتحریک طالبان پاکستان، کوئٹہ شوریٰ طالبان، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کئی ذرائع سے فنڈز مل رہے ہیں، رپورٹ ThankYouQamarBajwa اللہ اس ملک پر رحم کرے۔۔ MirMAKhan They have started !!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »