وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ مواخذہ تحقیقات میں تعاون سے انکار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ مواخذہ تحقیقات: وائٹ ہاؤس نے تعاون سے انکار کر دیا

وائٹ ہاؤس کے وکیل پیٹ کیپولون نے اس خط میں ایوانِ نمائندگان کی سپیکر اور ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی اور کانگریس کی تین کمیٹیوں کے ڈیموکریٹ سربراہان کو مخاطب کر کے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایسی تحقیقات کر رہے ہیں جو ’انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف‘ ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے تحقیقات میں تعاون سے انکار کے بارے میں خط ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یورپی یونین کے لیے امریکی سفیر کو کانگریس کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے روکے جانے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔ گورڈن سونڈ لینڈ نے کہا ہے کہ انھیں امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کی صبح حکم دیا کہ وہ کانگرس کے سامنے جوابدہی کے لیے پیش نہ ہوں۔

صدر ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سونڈ لینڈ ’کینگرو کورٹ‘ کے سامنے پیش ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے مواخذے کی انکوائری: وائٹ ہاؤس نے تعاون سے انکار کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے مواخذے کی انکوائری: وائٹ ہاؤس نے تعاون سے انکار کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مواخذہ:وائٹ ہاؤس کا تحقیقات میں تعاون سے انکارٹرمپ کا مواخذہ:وائٹ ہاؤس کا تحقیقات میں تعاون سے انکار USPresidentTrump WhiteHouse WillNotCooperate ImpeachmentProbe POTUS WhiteHouse realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے خلاف مواخذے میں تعاون نہ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کیخلاف تحقیقات بے بنیاد اور غیرقانونی ہیں، وائٹ ہاؤس - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی میں تعاون سے انکار کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہینوں نے وائٹ واش کی شرمندگی سے بچنے کیلئے فتح پر نظریں جما لیںGood luck team, I doubt anything could shame captainmisbahpk
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »