وائرل ویڈیو: چور اسمارٹ فون لے کر بھاگا، دروازہ بند تھا، پھر کیا ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرل ویڈیو: چور اسمارٹ فون لے کر بھاگا، دروازہ بند تھا، پھر کیا ہوا؟ arynewsurdu

ویسٹ یارکشائر: بعض اوقات چور بھی ایسی مشکل میں پھنس جاتے ہیں، جس کے بارے میں انھوں نے سوچا بھی نہیں ہوتا، ایسا ہی ایک چور کے ساتھ ہوا جو موبائل شاپ سے موبائل چرا کر بھاگ جانا چاہ رہا تھا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک چور کو نہایت پریشان کن صورت حال میں گرفتار دیکھا گیا، چور نے دکان دار سے دیکھنے کے بہانے اسمارٹ فون لیا اور اگلے لمحے دروازے کی طرف بھاگ اٹھا، لیکن دروازہ اسے بند ملا۔ یہ واقعہ برطانیہ کی ایک میٹروپولیٹن کاؤنٹی ویسٹ یارکشائر کے ٹاؤن ڈیوزبری میں ایک موبائل مارکیٹ کی دکان میں پیش آیا، چور نے منیجر سے دیکھنے کے بہانے ایک مہنگا فون لیا، اور اسے لے کر بھاگ اٹھا، لیکن دروازہ بند تھا۔چور نے خود کو ہوشیار سمجھا تھا لیکن بری طرح مار کھا گیا، اس نے جو فون لے کر بھاگنے کی کوشش کی تھی اس کی مالیت 1,600 پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔Don’t be an idiot

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وائرل ویڈیو: چور اسمارٹ-فون لے کر بھاگا، دروازہ بند تھا، پھر کیا ھوا؟؟ اسکے بعد چور ،ملک چوروں کی جانب بھاگا- 18th December 2022 ? ? ? The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi 15 th December 2022.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگاپور کی مثال - ایکسپریس اردوہم ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے بھی ایک ایک بلین ڈالر کے لیے کشکول لے کر پھر رہے ہیں‘ کیوں؟ مثال کا جواب سیدھا سادھا ہے،سنگا پورمیں پاکستان جیسی گھٹیا اسٹیبلشمنٹ نہیں جو عدالتوں سے چوروں کو تحفظ فراہم کرتی۔۔ شاید صاحب موصوف کو بھی پلیٹ چاٹنے کا موقع ملا۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب - ایکسپریس اردوکیا ہوا پھر۔وہی لوگ ہیں ، وہی زمین ہے۔ ہاں نیت میں کھوٹ آ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پکڑے جانے پر سب انسپکٹر نے رشوت کی رقم سچ میں ’ہضم‘ کر لی، ویڈیو وائرلپکڑے جانے پر سب انسپکٹر نے رشوت کی رقم سچ میں ’ہضم‘ کر لی، ویڈیو وائرل arynewsurdu paka patwari tha😅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ڈرائیور چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک اہلکار کو 4 کلو میٹر گھسیٹ کر لے گیاویڈیو: ڈرائیور چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک اہلکار کو 4 کلو میٹر گھسیٹ کر لے گیا ARYNewsUrdu Follow me!!! Zindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چترال میں امریکی شہری کا 1 لاکھ 5 ہزار ڈالر میں مارخور کا شکار - ایکسپریس اردومحکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا نے امریکی شہری کو پرمٹ جاری کیا تھا حکومت سب گوروں کو دعوت دے۔۔ڈالر تو ملیں نا آخر امریکی نے مار خور قابو کرلیا نا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دسمبر کی تلخ یادیں - ایکسپریس اردوبات دسمبر کے سرد موسم سے شروع کی تھی، ایک ایسا ہی سرد دسمبر تھا جب پاکستان دولخت ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »