کین ولیمسن کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، دورۂ پاکستان کیلئے ٹم ساؤتھی بلیک کیپس کی قیادت کریں گے۔ DailyJang

کین ولیمسن نے مزید کہا کہ بورڈ کے ساتھ بات چیت کے بعد محسوس کیا کہ آئندہ دو سالوں میں 2 ورلڈ کپ کے ساتھ وائٹ بال فارمیٹس کی کپتانی برقرار رکھنا چاہوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹم ساؤتھی کو بطور کپتان اور ٹام لیتھم کو نائب کپتان کی حیثیت سے سپورٹ کرنے کیلئے پرجوش ہیں، اپنے کیریئر کا بیشتر حصہ ان دونوں کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد انہیں یقین ہے کہ وہ دونوں اچھا کام کریں گے۔نیوزی لینڈ کے وائٹ بال کرکٹ کپتان نے کہا کہ بلیک کیپس کیلئے کھیلنا اور تینوں فارمیٹس میں اپنی سو فیصد کارکردگی دکھانا ان کی پہلی ترجیح ہے، وہ آگے چل کر بھی اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پرامید...

واضح رہے کہ کین ولیمسن نے 2021 میں بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں فتح دلوائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ھے صحیح سوچ۔ ھمارے سلیکٹرز اور چیف کو ملک میں صرف ایک ہی سپرمین ملا ھے جو سارے فارمیٹ کو لیڈ کرتا ھے۔ ملک میںPSL جیسے ٹورنامنٹ کا پھر کیا فائدہ جب کسی کو آگے بڑھانا ھی نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی گلوکار ایلٹن جان کا نئی پالیسی پر ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلانلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرہ آفاق  برطانوی   گلوکار ایلٹن جان نے نئی پالیسی پر ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کین ولیم سن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئےدورہ پاکستان کیلئے ٹِم ساؤتھی نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹوم لیتھم کو کیوی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 26دسمبر سے کراچی میں ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ 3جنوری سے ملتان میں کھیلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاریمحکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ ہم ریڈی ہیں 😂 مار کہانے کے لیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورۂ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کیلئے اپنے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کین ولیمسن کی ٹیسٹ کرکٹ کی قیادت سے دستبرداری کے بعد ٹم ساؤتھی کو نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »