دسمبر کی تلخ یادیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دسمبر کی تلخ یادیں - ExpressNews

۔ وہ دسمبر ہماری تاریخ کی تلخ ترین یاد ہے‘ یہ ایک ایسی تلخ یاد ہے جو بھلائے نہیں بھولتی۔ قیام پاکستان ہی ہندوستان کے لیے ناقابل قبول تھا۔

اس کا فیصلہ 1971 سے آج تک نہیں ہو سکا سوائے اپنے ان زخموں کو تازہ رکھنے کے جو ہر دسمبر میں بے طرح یاد آجاتے ہیں۔ جو دشمن پاکستان کے دولخت ہونے پر بہت خوش تھے کہ یہ خطرناک ملک اب ٹوٹ کر آ دھا ہو چکا ہے اور اس کے جغرافیے کے ساتھ اس کے عوام کی ہمت بھی ٹوٹ چکی ہو گی اور اب یہ صرف ایک ایسا ملک رہ گیا ہے جس کے ناخن نہیں ہیں ۔

اس موقع پر جماعت اسلامی کا ذکر نہ کرنازیادتی ہو گی جس کے درویش لیڈر آخری وقت تک متحدہ پاکستان کے داعی رہے اور بعد میںانھوں نے نہ صرف قیدو بند کی تکالیف کو برداشت کیابلکہ متحدہ پاکستان کی حمایت کے جرم میں پھانسی کے پھندے ان کے گلے کا ہار بھی بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلیاں تحلیل کی تاریخ کا اعلان 20 دسمبر سے قبل کردیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردواسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے میں ق لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف مڑہ جلدی کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ٹویٹ کے حروف کی حد 4 ہزار تک بڑھانے کی تصدیق - ایکسپریس اردوایلون مسک کی جانب سے اس فیچر کے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہراولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الائونسز اور پنشن31 دسمبر کو ہفتہ اور یکم جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے 30 دسمبر بروز جمعہ کو دینے کا اعلان کیاہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شوکت عزیز صدیقی کی اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردوسپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف کیس کی آخری سماعت جون 2022 میں ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوران ڈیوڈ وارنر کی فیملی سے تماشائیوں کی بدزبانی - ایکسپریس اردواہلیہ کینڈس نے ایسا کرنے والوں کو جواب میں کھری کھری بھی سنائیں اور انھیں بزدل تک قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »