ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی،ہسپتال منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:پاکستان مسلم لیگکے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور وہ گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان مسلم لیگ اور سابق صوبائی وزیر بلال یاسین پر نامعلوم افراد کی

جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہوگئے،ایم پی اے کو میو ہسپتال منتقل کریا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلال یسین کے ٹانگ اور جسم کے دیگر حصوں میں لگے گولیاں لگیں،ان کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Atif aslam....🖤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی،ہسپتال منتقل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دس کڑور آبادی کے لیے ویکسین کی خریداری این ڈی ایم اے نے یقینی بنائیدس کڑور آبادی کے لیے ویکسین کی خریداری این ڈی ایم اے نے یقینی بنائی Pakistan CoronavirusPandemic COVID19Vaccine NDMA Vaccine NCOC ndmapk OfficialNcoc Asad_Umar GovtofPakistan MoIB_Official PakPMO fslsltn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ:ایم بی اے کےطالبعلم نےبريانی بيچناشروع کردیگوجرانوالہ ميں ایم بی اے کے طالبعلم نے بريانی بيچنا شروع کردی SamaaTV Chalo bc koi tou Khush hai پھر کیاہوا؟ kya chawal news hai, ye log kisi ko kaam karta nahi dekh saktay
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سال 2021 میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم زبانی جمع خرچ تک ہی محدو رہاWaqarS25858813 TariqAhmedMah1 Insha Allah, they will remain like this in all coming years Waste of time....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے لیکن ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا سعید غنیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لان )  وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے روز تماشہ کرتی ہیں،  سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے مگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیوایم نے منی بجٹ پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا - ایکسپریس اردوغریب عوام پرکوئی نیا ٹیکس لگانے کے اقدام کو ہم مسترد کریں گے، ایم کیو ایم شاعر اپنے لیے حصےمیں اضافے کا طلبگار ہے یہ ڈرامے ہیں انکے SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »