ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی،ہسپتال منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DunyaNews DunyaUpdates BilalYasin

لاہور:پاکستان مسلم لیگکے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور وہ گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔

ایس ایس پی مستنصر فیروز کے مطابق سابق بلال یاسین پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ موٹر سائیکل پر پی ایم ایل این ہاؤس جا رہے تھے، جب وہ پی ایم این ہاؤس کے قریب رکے تو دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی ۔ انہوں نےسیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور واقعہ کی ہر پہلو سے انکوائری کی جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین حملے میں زخمیگولی لگنے سے بلال یاسین زخمی ہوگئے، دو گولیاں پیٹ ایک ٹانگ میں لگی، حالت تشویش ناک ہے مزید پڑھیں: PMLN BilalYaseen Punjab Friring GeoNews Get well soon حملے کا مقصد زخمی کرنا تھا۔ اسی لیے below belt گولی ماری گئی۔ سوچو ایسا کرنے سے کس کو فائدہ ہوگا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ، مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیارکن پنجاب اسمبلی اور نواز شریف کے باوفا ساتھی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ ہوا، مریم نواز یہ جو نا معلوم ہے یہ ہمیں معلوم ہے۔ بنگالی کتنے خوش قسمت ٹھہرے اور پٹھان بلوچ کتنے بڑے بدقسمت ٹھہرے۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم زبانی جمع خرچ تک ہی محدو رہاWaqarS25858813 TariqAhmedMah1 Insha Allah, they will remain like this in all coming years Waste of time....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: پی پی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تھپڑ ماردیاقومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر کی ڈائس کے سامنے اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہاتھا پائی ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جارڈن کی اسمبلی میں مرد گھونسہ بازی کر رہے تھے۔پاکستان میں عورتیں تھپڑ بازی کرتی ہیں۔گھر میں دی گئی تربیت کے آثار ہر جگہ نظر آتے ہیں SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کےلئے خوشخبریماہرین کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا سے سرمایہ کاروں کو سہولت ملے گی جس کی بدولت بچت سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھنے کی امید ہے 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے لیکن ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا سعید غنیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لان )  وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے روز تماشہ کرتی ہیں،  سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے مگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »