ن لیگ ملک کے لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے: شہباز گل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ ملک کے لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے: شہباز گل ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق نے کل سیاسی مخالفت میں گھٹیا حرکت کی۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ ان کی حرکت سے پورے پاکستان کو پتہ چل جانا چاہیئے کہ مسلم لیگ ن اپنی کرپشن کے ٹکے بچانے کے لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے۔ غداری اور کیا ہوتی ہے؟ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں آج کل غداری کے سرٹیفیکیٹ بٹ رہے ہیں، کیا ملکی سلامتی پر پہلے کبھی ایسے حملے ہوئے؟ یہ غداری ہے۔سپاہی مقبول نے زبان کٹوا دی لیکن کچھ نہ بولا۔ اور ایک یہ ہیں جن کی زبانیں رکتی نہیں۔ یہ لوگ اپنے مفاد تک محب وطن ورنہ میر جعفر میر صادقOctober 29, 2020

شہباز گل کا کہنا تھا کہ این آر او نہ ملنے پر جس طرح مسلم لیگ ن نے اپنی اصلیت دکھائی یہ اب سب کے سامنے ہے، سپاہی مقبول نے زبان کٹوا دی لیکن کچھ نہ کہا اور ایک یہ ہیں جن کی زبانیں رکتی نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ اپنے مفاد تک محب وطن ہیں ورنہ میر جعفر اور میر صادق ہیں، اللہ نے یہ سعادت بھی عمران خان کو دی کہ ان کے اصل چہرے عوام کے سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

True in deed.

SHABAZGIL 110% Correct. ImranKhanPTI OfficialDGISPR PTIofficial InsafPK

Chghulamhusain سیاسی یتیم

Where is ur Government?

لعنت

Shab__7 سب سے پہلے نواز شریف پر اور اس کے ٹولے پر مکمل پابندی لگنی چاہیے کسی طور پر بھی کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے ! بلکہ نون لیگ پر پابندی لگنی چاہیے نواز شریف اپنی کرپشن کو بچانےکے لیے اب کھلم۔ کھلا انڈیا کی زبان بول رہا ہے اس کو کوئی بھی رعایت نہیں ملنی چاہئےیہ ناسور بن گیا ہے !!!

سر ن لیگ کو چھوڑ دو۔اب لوگوں کے لیے کوئی کام کرو۔

Belkul ab in kuttu ko patta Dalna paryy ga

We request to Narinder Moodi please take action against them 🙏🙏🙏SHABAZGIL

Pakistan Mujrim League Na Ahal PMLN Aik Chor Lutairi jamat to thi hi. Ab Aik Ghaddar e Watan Aur Haramzadon ka Tola hay PMLN Mulk dushmani main Aur kia karain yeah k Ghaflat ki Neend Sonay Walay idaray in k Galay main Patta Dalain. Awam Shor na karay idaray so Rahay hain

akhlaqbrw غدار انڈیا ن لیگ کی جو حالت ہے جتنا ان کے اندر پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف زہر بھرا ہے اگر انڈیا سے جنگ ہو جائے تو یہ پاکستان کے اندر سے پاک آرمی پر حملے کرے گے دنیاوی حرام دولت کی ہوس اور اقتدار کا لالچ انسان کو کتنا گھٹیا اور نیچ بن دیتا ہے

Dil chaha raha hee sari apposition ko goli mardoon

Sahi bat ha ap ki

ARYNEWSOFFICIAL Badmashi he ya to iqtadar ka wada karo ya phr agla pichla bakenge. RIHAM khan of Pakistan

Worst statement.

SHABAZGIL کوئی بات نہیں سر جب آپ لوگ حکومت میں آئیں گے تو دیکھ لینا انکو۔ Till then look busy do nothing

Same with PPP.

اب یہ چورن بکنے والا نہیں ہے بدترین مہنگائی سے غریب عوام کی کمر توڑ دی تم نے دوائی دو سو فیصد مہنگی کردی آٹا چینی پٹرول کسی چیز کو تم نے نہیں چھوڑا بجلی مہنگی کردی عام عوام کو تمہارے ان غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے عوام پر رحم کرو

hiii maan sadqe

ARYNEWSOFFICIAL تو جناب ہماری نمبر ۱ ایجنسیاں کہاں ہیں

عمران خان کی حکومت نے غدار بنانا بڑا آسان بنا دیا ہے۔ آپ صرف عمران حکومت پر ذرا سی تنقید کر دیں، آپ کو پلک جھپکتے میں پاکستان کا دشمن بنا دیا جائے گا۔ اگلی مردم شماری میں محبِ وطنوں کے اقلیت بننے کا خطرہ بہت بڑھ گیا ہے: حامدمیر Jang

شہباز گل کی اپنی کیا حیثیت ہے۔؟ اس کی اتنی حیثیت نہیں جتنا یہ بیان دے رہا ہے، یہ خود آمریکا کا شہری ہے، اور آمریکا انڈیا نے کل پاکستان کے خلاف بیان دیا ہے، اور یہ امریکی شہری اپنے ملک آمریکا سے وفاداری کریگا یا پاکستان سے یہ سب جانتے ہیں۔

ARYNEWSOFFICIAL agreed

Yes undoubtedly true

اسکو بینڈ کیا جائے لازمی جب ایک الطاف حسین پاکستان مخالف تقریر پر پوری ایم کیو ایم بینڈ ہوسکتی ہے تو ن لیگ کیوں نہیں

سب کو پتا ھے۔۔ آگے کیا کرنا ھے روک تھام کیسے کرنی ھے زبان بندی کیسے کروانی ھے اس کا لائحہ عمل بتائیں۔۔ ادارے کیوں مسلسل ان نمک حراموں کو ڈھیل دے رھے ھیں۔۔

ARYNEWSOFFICIAL Security risk ko handle kon kry ga? Aap k bayaanat? Ya action? Kon le ga action? Govt ya ye kaam b media kry...

Teri Shakal bhe Risk hy

امپورٹڈ پاکستانیوں کو کہ رہا ہے کہ وہ غدار ہیں

ARYNEWSOFFICIAL Yehi bat Dr Qadri ne 2013 mai kehi thi ShahidMursaleen TahirulQadri SherazPunjutha

And what about PTI

اس پارٹی پر پابندی لگا دی جائے تو اچھا ہے نواز_شریف_غدار_ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے دو آزاد امیدوار ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامللاہور: (دنیا نیوز) جڑانوالہ اور وہاڑی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے دو آزاد امیدوار مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک دشمن عناصر ملک میں بد امنی پھیلانا چاہتے ہیں، شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ اس کو گرفتار کیا جائے تو مجرموں تک رسائی ممکن ہے ArrestSheikhRashid ArrestSheikhRashid
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی اور سلیم ملک کے درمیان قانونی جنگ کا فیصلہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کے درمیان قانونی جنگ کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس میں کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ تیزہوگیا - ایکسپریس اردوعوامی مقامات، اجتماعات، سرکاری اورنجی شعبہ کے دفاترمیں فیس ماسک لازمی قرار کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ Total drama
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ: ٹوٹینہم ہاٹسپر نے برنلے کو ہرادیاانگلش پریمئر لیگ میں ٹوٹینہم ہاٹسپر اور برنلے کا میچ وقفے تک بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے۔شہباز گلمعیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے۔ شہباز گل Pakistan PTIGovernment Economy PMLN ShahbazGill EconomyCrisis PMLN NawazSharifMNS MaryamNSharif Marriyum_A KhawajaMAsif SHABAZGIL MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »