انگلش پریمیئر لیگ: ٹوٹینہم ہاٹسپر نے برنلے کو ہرادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش پریمیئر لیگ: ٹوٹینہم ہاٹسپر نے برنلے کو ہرادیا تفصیلات جانئے : DailyJang

انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹینہم ہاٹسپر نے برنلے کو 0-1 سے شکست دے دی۔ دوسری جانب اٹالین فٹبال لیگ میں اے سی میلان اور روما کا مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا، اے

سی میلان کی جانب سے ابراہمو وچ نے دو گول اسکور کیے۔دوسرے ہاف میں ٹوٹینہم ہاٹسپر کے کورین اسٹرائیکر سن ہیونگ من نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی جو آخر تک قائم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان فوراً استعفیٰ دیں (ن) لیگ پارلیمانی پارٹی کا الٹی میٹمPakistan Muslim league n demands Prime Minister Imran Khan resign.in a meeting the core leadership of the party demands immediate resign
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پوری اپوزیشن بھارت کی ایجنٹ مسلم لیگ(ن) کا دبنگ اعلانAhsan iqbal criticized forieng minister shah mehmood Qureshi for declaring the entire opposition Pdm raw agent
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریبات کے بائیکاٹ کا فیصلہاپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا پروڈکشن آرڈرز کی درخواست نہ دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ن لیگ کا آئی جی سندھ واقعے کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہاسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد رکن قومی اسمبلی اور صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ نے میڈیا کو بریفنگ دی اور آئی جی سندھ واقعے کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کیا۔ درست مطالبہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کل جلسے کے بعد ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کو پہنچا' -لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ کل جلسے کے بعدن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کوپہنچا، 😂😂😂😂 غریب لوگوں بوٹ چاٹ ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا اصل بیانیہ پاکستان کو توڑنے کا ہے پاکستان میں افرا تفری پھلانے کا ہے اپنی چوری کو بجانے کے لیے ن لیگ سمیت پی ڈی ایم پاکستان دشمن ملک انڈیا کا بیانیہ ساتھ لے کر چل رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »