نیک شگونی کےلیے انجن میں پھینکے گئے سکّوں نے پرواز منسوخ کروادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان سکّوں کی وجہ سے یہ طیارہ دورانِ پرواز تباہ بھی ہوسکتا تھا

گزشتہ دنوں چینی شہر ویفانگ سے ہائیکو جانے والی پرواز اس لیے منسوخ کرنا پڑی کیونکہ ایک مسافر نے پرواز کی ’خیر و عافیت‘ کےلیے، نیک شگون کے طور پر جہاز کے انجن میں چھ سکّے پھینک دیئے تھے۔خوش قسمتی سے ایئرپورٹ کے عملے نے پرواز سے ذرا قبل جہاز کے انجنوں کا اختتامی معائنہ کرتے دوران وہ سکّے دیکھ لیے جو سرخ کاغذ میں لپٹے ہوئے تھے؛ اور فوری طور پر حکام کو خبردار کردیا۔

تب تک تمام مسافر اور جہاز کا تمام عملہ اس میں سوار ہوچکے تھے لیکن ایئرپورٹ حکام نے پائلٹ سے فوری طور پر کہا کہ وہ جہاز کے انجن اسٹارٹ نہ کرے اور تمام مسافروں کو فوراً واپس اتار دیا جائے۔ ہنگامی صورتِ حال کی بناء پر یہ پرواز منسوخ کردی گئی اور نتیجتاً اس کے تمام مسافروں کو اگلی صبح ایک اور پرواز سے روانہ کیا گیا۔

دریں اثناء چین میں شہری ہوابازی کے حکام نے جہاز کے انجن میں سکّے پھینکنے والے شخص کو بھی شناخت کرکے حراست میں لے لیا، جس نے بتایا کہ اس نے انجن میں یہ سکّے ’’نیک شگون‘‘ کے طور پر پھینکے تھے تاکہ یہ طیارہ اور اس میں سوار تمام مسافر بخیر و عافیت اپنی منزل پر پہنچ چکیں۔ چائنیز سوشل میڈیا کے مطابق، اگر انجن میں سکّوں کے گرنے کا معلوم نہ ہوتا اور یہ پرواز روانہ ہوجاتی تو اس سے انجن کو شدید نقصان پہنچ سکتا تھا جبکہ اس پرواز میں موجود تمام افراد کی زندگیاں بھی خطرے میں پڑ سکتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha

11qqqqqq4

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون یا منسوخ؛ پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا - ایکسپریس اردواماراتی سرزمین پر لیگ کی صورت میں ابوظبی یا دبئی میں میچز پررائے منقسم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امتحانات منسوخ ، کیمبرج نے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا - ایکسپریس اردواے، او لیول کے طلبہ کا اگلی کلاسزمیں جانے کا مکینزم ترتیب دیا نہ کوئی اعلان سامنے آیا یہ بھکاریوں کا وفدتو فطرانہ چلغوزےکے حساب سے مانگ رہا ہے۔ What the hell? جب امتحانات ہونے لگے تھے تب بھی یہی میڈیا شور ڈال رہا تھا کہ ہزاروں طلبہ کی جانوں کو خطرہ ہے یہ میڈیا کسی حال میں خوش نہیں ہر کام میں رکاوٹ بلا وجہ تنقید
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جمعہ کی چھٹی منسوخ؛ سندھ میں کل تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت سندھ نے صوبے میں دو روز سیف ڈیز قرار دئیے تھے جس کے تحت ہر جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند ہوتا ہے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان سا پیدا To phir corona k liye mazeed tayar ho jao sb عید کی خوشیاں بحال ہو گئیں۔ بھتے کی پرچیاں بھی نچھاور ہونگی۔ Power Play Start.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں نماز تراویح کے دوران کچھ افراد نمازیوں پر انڈے پھینک کر فرارلندن (ویب ڈیسک) مشرقی لندن کے الفورڈ اسلامک سینٹر  میں نماز تراویح کے دوران نامعلوم افراد انڈے پھینک کر فرار ہوگئے، یہ  انڈے گزشتہ شب پھینکے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »