جون یا منسوخ؛ پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جون یا منسوخ؛ پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا -

جون یا پھر ایونٹ منسوخ، پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز پر واضح کر دیا۔

گزشتہ روز ٹیم اونرز کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں بورڈ نے انھیں معاملات پر اعتماد میں لیا، چیئرمین احسان مانی، سی ای او وسیم خان سمیت تمام اعلیٰ حکام میٹنگ میں شریک ہوئے،ٹیم مالکان کو بتایا گیا کہ اگر جون میں میچز نہ ہو سکے تو پھر اگلی ونڈو نہیں مل پائے گی۔ اس موقع پر یہ تجویز بھی سامنے آئی کہ ابوظبی میں کوویڈ کے حوالے سے زیادہ سختی ہے لہذا میچز کا وہاں انعقاد بہتر رہے گا، بعض اونرز نے دبئی میں میچز پر اصرار کیا،اس حوالے سے ابھی مزید غور ہوگا،ایک ٹیم کے مالک نے میزبانی کے لیے سری لنکا کا نام بھی پیش کیا مگر اسے مسترد کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جون میں ہوگا یا پھر منسوخ پی سی بی نے واضح کردیاکراچی میں پی ایس ایل6 کا میلہ کورونا کیسز کی وجہ سے 14 میچز کے بعد ہی اجڑ گیا تھا، بقیہ مقابلوں کا یکم سے 20 جون تک کراچی میں انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، مگر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید یا رمضان کا فیصلہ کرنا وزیر یا حکومتی شخصیت کیلئے مناسب نہیں: نور الحقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عید یا رمضان کا فیصلہ کرنا کسی وزیر یا حکومتی شخصیت کے لیے مناسب نہیں ہے۔ فیصلہ تو کمیٹی نے ہی کرنا ہے، اسی لئے تو ابھی تک سارا ملک انتظار میں ہے۔ اب کوئی اپنی رائے بھی نہیں دے سکتا علم کی بنیاد پر؟ Shukkar hay kay chand sub ko diktha hay, warna yeh mullay najanay kia tamasha kertay!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے باقی میچ کراچی میں ہوں گے یا متحدہ عرب امارات میں؟پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کے انعقاد کےلیے پی سی بی کے چیرمین احسان مانی نے فرنچائزز مالکان کے ساتھ اہم مٹینگ کی ۔ ورچوئل اجلاس میں پی سی بی کی این سی او سی کے ساتھ ہونے والی میٹنگ پر بھی بات کی گئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استنبول یا دہلی ماڈل - ایکسپریس اردون لیگ پاکستان تحریک انصاف کی بیڈ گورننس کو داد دے‘ ن لیگ آج وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے سلامت ہے۔ سر جی آپ بھی کمال کرتے ہیں کہا ایماندار نیک اور پوری اُمت مسلمہ کا لیڈر طیب اُردوان کہاں یہ اربوں کھربوں کی کرپشن میں ڈوبے ہمارے نواز اور شہباز۔ آپ نے خود کسی کالم میں لکھا ہے اُردوان کا ابھی فروٹ بیچتا ہے کیا پاکستان میں اس طرح کی چیز کا تصور بھی کیا جا سکتا ہے؟ Istambol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آخری رسومات کیلئے جگہ نہ ملی یا کچھ اور ؟ دریائے گنگا سے درجنوں لاشیں برآمدنئی دہلی (ویب ڈیسک)ریاست بہار میں کئی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے بہتی ہوئی پائی گئیں جبکہ  یہ لاشیں اترپردیش سے بہتی ہوئی بہار کے سرحدی علاقے بکسر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »