نیپرا نے حکومتی درخواست پر گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

700 یونٹ سے زائد ماہانہ استعمال پر فی یونٹ بجلی ساڑھے 7 روپے مہنگی ہوکر 42 روپے 72 پیسے ہوگئی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

نے بجلی کے بنیادی ٹیرف پر وفاقی حکومت کی درخواست پرفیصلہ جاری کردیا۔

نیپرا فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک سے 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی 3 روپے مہنگی کردی گئی ہے اور ایک سے 100 یونٹ کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے بجلی کی فی یونٹ نئی قیمت 16 روپے 48 پیسے ہوگی۔ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کے ریٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، 31 فیصد گھریلو صارفین کو بجلی کی مد میں جزوی سبسڈی دی گئی ہے: شہباز شریف

نیپرا کے فیصے میں کہا گیا ہے کہ 401 سے 500 یونٹ ماہانہ استعمال پربجلی کی نئی قیمت 35روپے24 پیسے فی یونٹ ہوگی، 501 سے 600 یونٹ ماہانہ استعمال پر فی یونٹ بجلی ساڑھے 7 روپے مہنگی ہو کر نئی قیمت 36 روپے 66 پیسے فی یونٹ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجلی مہنگی کرنے پر پیپلز پارٹی کے حسن مرتضیٰ کا حکومت سے سوالحکومتی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے بجلی مہنگی کرنے پر حکومت سے سوال پوچھ لیا۔ تفصیلات جانیے: PPP PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظچیئر مین نیپرا نے  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے ساڑھے سات روپے 96 پیسے یونٹ تک اضافہ  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےتفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی ساڑھے 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئینیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NEPRA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا، فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیبجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز لینے بند کر دیے ہیں، بہت جلد ہم سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے: صنعت کار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »