گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NEPRA

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔اتھارٹی کے مطابق 1 سے 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی 3 روپے مہنگی کردی گئی جس کے بعد ان کےلیے فی یونٹ کی نئی قیمت 16 روپے 48 پیسے ہوگی۔

نیپرا کے مطابق 201 سے 300 یونٹ ماہانہ کے گھریلو صارفین کےلیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی، جس کے بعد ان صارفین کےلیے نئی قیمت 27 روپے 14 پیسے فی یونٹ ہوگی۔ نیپرا کے مطابق 501 سے 600 یونٹ ماہانہ استعمال پر فی یونٹ بجلی ساڑھے 7 روپے مہنگی کی گئی ہے۔ 501 سے 600 یونٹ ماہانہ بجلی کی نئی قیمت 36 روپے 66 پیسے فی یونٹ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظچیئر مین نیپرا نے  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے ساڑھے سات روپے 96 پیسے یونٹ تک اضافہ  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےتفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی صارفین کو فی یونٹ 50 روپے کا جھٹکا دینے کے تیاریبجلی صارفین کو فی یونٹ 50 روپے کا جھٹکا دینے کے تیاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی ساڑھے 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی گلابی نمک کی چین میں مقبولیت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوپاکستانی گلابی نمک کی چین میں مقبولیت بڑھ گئی - ExpressNews PinkSalt Pakistan China famous
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 25, 2023, لاہور, Page 1,غریب آدمی پر بجلی بلوں میں 5.75 یونٹ روپے کا اضافی بوجھ نہیں پڑنے دونگا ، وزیراعظم Detail News Newspaper Nawaiwaqt PrimeMinister ShehbazSharif PMLN Electricity GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »