وزیراعظم شہباز شریف نے450 ارب کی کرپشن کا غلط بتایا، خرم دستگیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا میں 450 ارب کی کرپشن کا غلط بتایا۔ تفصیلات جانیے KhurramDastgir PMLN ShehbazSharif PDM DailyJang

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ وزیراعظم نے واپڈا میں 450 ارب کی کرپشن کے غلط اعداد وشمار پیش کیے ہیں۔

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب غور سے نہ سننے پر ڈانٹ پڑ گئی۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا میں کرپشن 450 ارب روپے سے کم ہے، واپڈا ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی موجودہ حکومت ختم نہیں کرسکتی ،یہ اگلی حکومت کرے گی۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ابھی تک صارفین کو بجلی میں اضافے کے بل موصول نہیں ہوئے ہیں، ستمبر کے بلوں میں اضافہ لگ کر آئے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ 3 روپے سے 7 روپے تک فی یونٹ بجلی مہنگی کی گئی ہے، 54 فیصد صارفین کے بجلی کے بلوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفت بجلی ختم نہیں کرسکتے وزیراعظم نے450 ارب کی کرپشن کا غلط بتایا :خرم دستگیر10:03 PM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا میں 450 ارب کی کرپشن کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خطاب نہ سننے پر وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کو ڈانٹ پڑگئیاس دوران وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی سے گفتگو میں مصروف تھے۔ تفصیلات جانیے: KhurramDastgir ShehbazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ اسلاموفوبیا کو فروغ دیا جا رہا ہے: وزیراعظماسلام آباد: سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک افسوسناک واقعہ رونما ہوا .جس کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے ڈنمارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھاوزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا Read News PMLNGovt PMShahbazShareef PMLN CMShehbaz DeraIsmailKhan Pakistan DevelopmentProjects MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگلے وزیراعظم نواز شریف ہیں، نئی مردم شماری سے متعلق فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے، شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے اگلے وزیراعظم نوازشریف ہونگے، الیکشن جیت کر 5 سال میں ملک کی تقدیر تبدیل اور بھارت کو اقتصادی میدان میں پیچھے چھوڑ دینگے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے روس اور چین میں نئے سفیروں کی منظوری دے دیوزیراعظم شہباز شریف نے روس اور چین کےلیے پاکستان کے نئے سفیروں کی منظوری دے دی  ہے۔حکومتی ذرائع  کے مطابق خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے سفیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »