افغانستان میں طالبان کے نئے حکم کے تحت ہزاروں بیوٹی پارلر آج سے مستقل بندکردیے گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں بیوٹی پارلرز کی بندش سے 60 ہزار افغان خواتین اپنی آمدنی سے محروم ہوجائیں گی: افغان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز

افغانستان میں طالبان حکام کے نئے حکم کے تحت ہزاروں بیوٹی پارلر آج سے مستقل بندکردیے گئے۔

افغان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مطابق طالبان کے نئے حکم کے بعد ملک بھر میں تقریباً 12ہزار بیوٹی پارلرز بند ہوگئے۔ افغان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا ہے کہ ہزاروں بیوٹی پارلرز کی بندش سے 60 ہزار افغان خواتین اپنی آمدنی سے محروم ہوجائیں گی۔ کابل میں گزشتہ ہفتے بیوٹی پارلر کی بندش کے خلاف خواتین نے مظاہرہ بھی کیا تھا جن پر طالبان حکام کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا تھا اور ہوائی فائرنگ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں ہزاروں بیوٹی پارلر جبری طور پر بند کرا دیے گئےافغانستان میں ہزاروں بیوٹی پارلر آج سے جبری طور پر بند کرا دیئے گئے۔ اس حوالے سے گزشتہ ماہ طالبان حکومت نے ان کی بندش کے لیے 25 جولائی تک وقت دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں 134.08 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس آج کاروباری روز کے دوران 0.29 فیصد اضافے کے ساتھ 46,000 کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہربسمہ معروف ایشین گیمز کے قواعد کے تحت اپنے بچوں کو کھلاڑیوں کے ساتھ رکھنے کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں: پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں 362.53 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 362.53 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔منگل کو تجارتی سیشن کے دوران،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت : امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ غیر مستحکمامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ تاحال جاری ہے، آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے روپیہ اپنی قدر مزید کھو بیٹھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے روس اور چین میں نئے سفیروں کی منظوری دے دیوزیراعظم شہباز شریف نے روس اور چین کےلیے پاکستان کے نئے سفیروں کی منظوری دے دی  ہے۔حکومتی ذرائع  کے مطابق خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے سفیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »