ڈالر کی قیمت : امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ غیر مستحکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، روپیہ مزید غیرمستحکم ARYNewsUrdu

اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بینکوں نے درآمد کنندگان کو ڈالر289روپے میں فروخت کیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپے مہنگا ہوکر 294روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی مقابلے روپے کی قدر میں 0.21 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی۔ یاد رہے کہ آئی ایم ایف سے حالیہ قرضے کی منظوری کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس کے مقابلے میں روپیہ مزید غیر مستحکم ہوتا جارہا ہے۔ اب تک امریکی ڈالر کی قیمت میں 13 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات