عالیہ بھٹ کی بنگالی زبان میں تقریر، شائقین حیران رہ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ اپنی نئی فلم 'راکی اور رانی کی پریم کہانی' کے پروموشنل ٹور پر ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AliaBhatt BollywoodActress Bollywood

فلم میں عالیہ نے بنگالی خاتون 'رانی چٹرجی' کا کردار ادا کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ پروموشنل تقریب میں انہوں نے شائقین کو بنگالی میں بات کرکے متاثر کرنے کی کوشش کی۔

رنویر سنگھ نے بھی عالیہ کے ساتھ چند جملے دہرائے لیکن وہ زیادہ بنگالی نہ بول سکے اور کہا کہ 'ہاں وہی، جو عالیہ کہہ رہی ہے وہی'۔عالیہ نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بنگالی کی سطریں یاد کر رہی ہیں، بعد ازاں تقریب کی کلپ ہے جس میں ایک موقع پر عالیہ کہتی ہیں کہ میں اپنی لائن بھول گئی۔ گو کہ یہ بھولنے والا معاملہ بھی پہلے سے طے شدہ تھا، عالیہ پروفیشنل اداکارہ ہیں، ان کی طرف سے ڈائیلاگ بھولنا انوکھی بات ہے۔

چند ہی لمحوں کے توقف کے بعد اداکارہ فر فر بنگالی بولنے لگیں اور شائقین ان کی باتوں سے محظوظ ہوتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ باقیبارشوں کے پانی کے باعث 3 روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند ہو چکی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کو پھر پر لگ گئے۔ڈالر کو پھر پر لگ گئے۔ Pakistan EconomyCrisis PMLNGovt Dollar Rupees DollarRate StockMarket 100Index FinMinistryPak MIshaqDar50 pmln_org kse_100 StateBank_Pak CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقیسندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف تین فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شکارپور میں دیوار گرنے سے تین کمسن بہنیں جاں بحق09:21 AM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, شکارپور: شکارپور میں رات گئے گھر کی دیوار گرنے سے تین کمسن بہنیں جان کی بازی ہار گئیں اور دو خواتین زخمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »