نیٹو سربراہ اجلاس؛ یوکرین کی رُکنیت کی خواہش کا خیرمقدم لیکن قبولیت سے گریز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹو سربراہ اجلاس؛ یوکرین کی رُکنیت کی خواہش کا خیرمقدم لیکن قبولیت سے گریز expressnews

مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو کے سربراہی اجلاس میں روس کی مسلط کردہ جنگ کو جھیلنے والے یوکرین کی رکنیت سے متعلق کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیتھوانیا میں ہونے والے نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کا مستقبل نیٹو سے وابستہ ہے لیکن یہ اس وقت ممکن ہوگا جب تمام رکن ممالک متفق اور شرائط پوری ہوں۔ نیٹو اجلاس کے خاتمے پر جاری اعلامیہ میں نہیں بتایا گیا کہ وہ کون سی شرائط ہیں جنھیں یوکرین نے نیٹو میں شمولیت کے لیے پورا کرنا ہے اور اس کا ٹائم فریم کیا ہوگا تاہم نیٹو ممالک نے یوکرین کی عسکری مدد کے عزم کا اظہار کیا۔یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی جو اجلاس میں خصوصی مہمان کے طور پر شریک ہوئے تھے نے اعلامیہ سے قبل ہی رُکنیت کے لیے کوئی ٹائم فریم نہ دینے پر نیٹو کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

صدر یوکرین ولودیمیر زیلنسکی نے کہا تھا کہ یہ انتہائی غیر معمولی اور مضحکہ خیز ہوگا اگر یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کا دعوت نامہ نہ دیا جائے اور نہ ہی اس کے ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردیامریکا نے ترکیہ کی جانب سے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی حمایت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوجاوید بھائی بہت دنوں کے بعد آپ کی ویڈیو دیکھی اچھا لگا، اگلے ماہ کینڈی میں ملتے ہیں، سنجے دت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سویڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت سے ترکی کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ - BBC News اردونیٹو ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے ترکی کی جانب سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی حمایت کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ ترکی نے اس سے قبل سویڈن کی درخواست کو روک رکھا تھا اور اس پر کرد عسکریت پسندوں کی میزبانی کا الزام لگایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس میں ناکام مسلح بغاوت کے بعد صدر پوتن کی ’باغی‘ پریگوژن سے کریملن میں ملاقات - BBC News اردوروسی صدر ولادیمیر پوتن نے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یفگینی پریگوژن کی جانب سے ان کے خلاف ایک ناکام بغاوت کی سربراہی کے پانچ دن بعد ان سے ملاقات کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیٹو کا سربراہی اجلاس یوکرین نیٹو کی رکنیت چاہتا ہے تو جنگ ختم کرنی ہو گی: جو بائیڈن09:43 AM, 11 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لتھوانیا: روس یوکرین جنگ کے تناظر میں نیٹو کا 2روزہ سربراہی اجلاس آج سے شروع  ہوگا. نیٹو کےسیکرٹری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »