صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کی ضمانت کے باوجود آج بھی رہائی نہ ہوسکی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویز الہٰی کو منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت پر رہائی کے احکامات ملے تھے۔ تفصیلات: DailyJang PervaizElahi

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت کے باوجود آج بھی رہائی نہیں ہوسکی ہے۔

واضح رہے کہ 20 جون کو اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی کی ضمانت منظوررہائی کا حکمپرویز الہٰی کی ضمانت منظور،رہائی کا حکم ChPervaizElahi PTILeader MoneyLaunderingCase Lahore BankingCourt Bail PMLNGovt PDM PunjabGovt ChParvezElahi MoonisElahi6 PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضمانت کے باوجود پرویز الہٰی کو رہائی کیوں نہیں ملی؟ضمانت کے باوجود پرویز الہٰی کو رہائی کیوں نہیں ملی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائدپنجاب اسمبلی میں میرٹ کے بغیر بھرتیوں کے معاملے پر جیل حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائد کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے پرویز خٹک کی بنیادی پارٹی رکنیت بھی ختم کردیپاکستان تحریک انصاف نے پارٹی عہدے کے بعد پرویز خٹک کی بنیادی پارٹی رکنیت بھی ختم کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظورلاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »