ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے ترکیہ کی جانب سے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی حمایت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے

دوسری جانب ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ سویڈن نے ترکیہ کے سکیورٹی اور دہشت گردی خدشات دور کرنے، یورپی کسٹم یونین میں توسیع اور یورپی یونین میں شمولیت کے عمل کی حمایت کا وعدہ کیا ہے۔.

دوسری جانب ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ سویڈن نے ترکیہ کے سکیورٹی اور دہشت گردی خدشات دور کرنے، یورپی کسٹم یونین میں توسیع اور یورپی یونین میں شمولیت کے عمل کی حمایت کا وعدہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے حمایت کر دی : سٹولٹن برگبرسلز : ( ویب ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے نیٹو میں شمولیت کیلئے سویڈن کی حمایت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ، سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر راضیترکیہ، سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر راضی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت سے ترکی کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ - BBC News اردونیٹو ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے ترکی کی جانب سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی حمایت کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ ترکی نے اس سے قبل سویڈن کی درخواست کو روک رکھا تھا اور اس پر کرد عسکریت پسندوں کی میزبانی کا الزام لگایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ کی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنے آیا روسی سیاح درس سن کر مسلمان ہوگیامسجد کو دیکھنے کے لیے آنے والے سیاح نے وہاں صحیح بخاری ( حدیث کی کتاب) کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے ترکی کو یورپی یونین میں شامل کرنا ہوگا: اردوانانقرہ: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے لیے آمادہ ہوجائیں تو وہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی منظوری دے سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرم ضعیفی کی سزافیض عالم قاضی عبدالرئوف معینی سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میںمرکزی مسجد کے باہر ایک ملعون کی جانب سے قرآن حکیم کی بے حرمتی کرنے کے واقعے نے مسلم امہ سمیت امن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »