نیو جرسی میں بے قابو کار گیس اسٹیشن میں جا گھسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار کے پمپ سے ٹکرانے کے باعث پمپ میں آگ بھڑک اُٹھی ويڈيو لنک: DailyJang

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن North Brunswick میں یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک سرمئی رنگ کی کار گیس اسٹیشن کی جانب آرہی تھی کہ اس دوران پیچھے سے آتی سرخ رنگ کی بے قابوکار سرمئی کار سے ٹکراتی گیس اسٹیشن میں جا گھسی۔

رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ سرخ کار کے ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور گاڑی بے قابو ہوتی ہوئی گیس اسٹیشن کے پمپ سے جا ٹکرائی جس کے باعث دو پمپ میں آگ بھڑک اُٹھی ۔ تاہم وہاں موجود اسٹیشن کے عملے نے بروقت کارروائی کر کے نہ صرف چند سیکنڈ میں آگ بجھادی بلکہ کئی قیمتی جانیں بچا لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: مسافر وین اور کار میں تصادم، خواتین سمیت 6 مسافر جاں بحق، 15 زخمیمظفر گڑھ: (دنیا نیوز) مظفر گڑھ میں مسافر وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 مسافر جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رنگ پور: وین اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحقرنگ پور: وین اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وین اور کار میں تصادم 6 افراد جاں بحقمظفرگڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کھدائی اڈہ کےقریب وین  اور کار میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق  اور 12 زخمی ہوگئے ،ریسکیوذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے، شیریں مزاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »