نیویارک کورونا سے شدید متاثرہ علاقوں میں سکول بند کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک ،کورونا سے شدید متاثرہ علاقوں میں سکول بند کرنے کا اعلان NewYork Schools Closed CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected

گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث متاثرہ علاقوں میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔روس میں بھی کورونا کیسز میں اضافے پر دارالحکومت ماسکو میں سکول دو ہفتوں کے لیے بند اور 30 فیصد

دفتری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ادھر نیپال میں کورونا کیسز چین سے بڑھ گئے جبکہ کھٹمنڈو میں دوبارہ سے پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں بدھ سے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی حکومت کا پیرس میں کورونا پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہفرانس میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کے بعد فرانسیسی حکومت نے پیرس میں کورونا پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایران میں ریڈ الرٹ جاری، 26 صوبے ریڈ زون میں شاملکورونا وائرس: ایران میں ریڈ الرٹ جاری، 26 صوبے ریڈ زون میں شامل تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران: کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ، ایک دن میں چار ہزار مریضوں کی تشخیصایران میں ایک روز میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اور چوبیس گھنٹوں کے دوران تقریباً چار ہزار نئے مریض سامنے آگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ کا ملٹری ہسپتال میں علاج جاری، 48 گھنٹے اہم قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان، نشتر اسپتال میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیقملتان کے نشتر اسپتال میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، دونوں ڈاکٹروں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دیپیکا سے تفشیش کرنے والے افسر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبتدیپیکا پڈوکون سے تفشیش کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے پی ایس ملہوترا عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »