نیویارک کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک درجنوں زخمی آگ کس طرح لگی ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی، آگ کس طرح لگی ؟

نیویارک کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی، آگ کس ...نیویارکنیویارک کے رہائشی اپارٹمنٹس میں آتشزدگی کے باعث کم از کم 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نیویارک کے علاقے ’’برونکس‘‘ میں واقع رہائشی بلڈنگ میں پیش آیا ، ابتدائی طور پر یہ کہا جارہاہے کہ آگ ہیٹر میں خرابی کے باعث بھڑکی ۔فائر ڈپارٹمنٹ کا کہناہے کہ آگ عمارت کی دوسری اور تیسری منزل میں صبح 11 بجے کے قریب جڑواں اپارٹمنٹ میں لگی ، فائرفائٹرز کی ٹیمیں محض تین منٹ میں موقع پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں تھیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششوں کا آغازکیا ۔آتشزدگی کے باعث کم از کم 60 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تشویشناک حالت میں مبتلا مریضوں کو فوری ہسپتال...

کمشنر نیگرو کا کہناتھا کہ آگ تیسری منزل پر واقع اپارٹمنٹ کے بیڈ روم سے آتشزدگی کا آغاز ہوا ، جہاں کمرے میں ہیٹر استعمال کیا جارہا تھا ، جب آگ لگی تو مکین گھر کو کھلا چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے ، کھلے دروازے آگے کیلئے ایندھن ثابت ہوئے اور اس نے تیزی سے پھیلنا شروع کر دیا جبکہ دھواں پوری بلڈنگ میں بھر گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک: آتشزدگی کے واقعہ میں9 بچوں سمیت19 افراد ہلاک 40 زخمینیویارک میں عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 19 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ وہاں کے صدر کو بھی مستعفی ہونا پڑے گا؟ Kya howa hr jga hadsat 🤲🤲🥲
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیویارک: عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاککچھ روز قبل بھی فلاڈیلفیا میں ایک عمارت میں آگ لگی تھی جس میں8 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ میر شکیل کیوں نا گیا وہاں آگ بھجانے ؟ سب اسی بیغرت کی غلطی کیوجہ سے ہوا ہے PMLN demand karein ke Joe Biden resign karey warna hum long March karein ge اس پہ بھی کوئ تبصرہ کرو کچھ نہیں تو بائیڈن کو نااہل کہ دو UmarCheema1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک:اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی, 19 افراد ہلاک, 63 زخمینیویارک کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آگ برونکس کے علاقے میں 19 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی بمباری میں بچوں سمیت 56 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحملے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں Shameful Please give details
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاحوں پر چٹان گرگئی ۔۔۔ دل دہلادینے والی ویڈیووائرلبرازیل میں سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان گرنے سے کم از کم 7سیاح ہلاک اور32 زخمی ہوگئے الله اڪبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون اور بچہ جھلس گئےکراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واقع ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے خاتون اور بچہ جھلس گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »