سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی حیران کن انکشافات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ، حیران کن انکشافات

سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ، حیران کن انکشافات لاہور پنجاب حکومت کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مری اور گرد و نواح میں موجود سڑکوں کی گزشتہ دو برس سے جامع مرمت نہیں کی گئی تھی اور گڑھوں میں پڑنے والی برف سخت ہونے کے باعث ٹریفک کی روان میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مری میں موجود ایک نجی کیفے کے باہر پھسلن ہونے کے باوجود کوئی حکومتی مشینری موجود نہیں تھی، اور اسی پھسلن والے مقام پر مری سے نکلنے والوں کا مرکزی خارجی راستہ تھا، سیاحوں کے مری سے خارجی راستے پر برف ہٹانے کے لیے ہائی وے کی مشینری موجود نہیں...

رپورٹ کے مطابق مری میں ایسا کوئی پارکنگ پلازا موجود نہیں جہاں گاڑیاں پارک کی جاسکتیں، صبح 8 بجے برف کا طوفان تھمنے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی۔وزیر اعلی پنجاب نے مزید تحقیقات کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش - ایکسپریس اردومری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ جرنل ضیاء الحق (شہید) کا نفاذ اسلام، تفرقہ باز کا فساد، دین دشمن لابی کا ظلم، رب کا زندہ و قائم معجزہ، آج تفرقہ باز اس نظام سے ہی مکرتے ہیں۔ تفصیل وزٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، ورثا کو 8،8 لاکھ روپے دینے کی منظوری😭 ہر وقت جب تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جاتی ہیں تو مہینوں بعد رپورٹ پیش کیا جاتا ہے پھر بعد میں کچھ نہیں ہوتا۔ مستقبل کےلئے ایک ایسا لائحہ عمل بننا چاہیے کہ ہوٹلوں میں کرائے، اور خوراک کا مناسب ریٹ فیکس ہونا چاہیے چاہیے سیزن ہو یا نہ ہوں تاکہ آئندہ ایسا ناخوشگوار واقعات نہ ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری سانحہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیشمسب کو پتہ ہے مایوسی گناہ ہے گوگل یہ ہمارا میڈیا مایوسی پھیلانے کے علاوہ اور کچھ کام نہیں کرتا کبھی کسی میڈیا والے نے کوئی اچھی خبر سنائی ہے پاکستان کے بارے میں عمران خان صاحب نے یہ اچھا کام کیا یہ کیا وہ کیا کبھی کہاں ہو بس مایوسی پھیلاوں او ٹوکریاں گھروں میں لاؤ وہ رپورٹ پڑہیگا کون؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »