جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم 3 افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ننکانہ جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کےنتیجے میں بس ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے ۔دوسری جانب لاہور کے ایف سی انڈر پاس پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم شخص کو ٹکر مار دی جس کے باعث نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیںلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ  شروع سے ہی والد ہر میچ میں ساتھ ہوتے تھے، کلب کرکٹ میں بھی والد ساتھ لے کر میچ کِھلانے لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات کے الرٹ کے باوجود انتظامیہ خاموش رہیمحکمہ موسمیات کی جانب سے پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا کہ شدید برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورت کا عدت کے دوران نکاح قرآن و حدیث کے مطابق باطل ہوگا علماء کراملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علما ء کرام  کا کہنا ہے کہ عدت کے دوران نکاح جائز نہیں ہے، اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ قرآن و حدیث کی مخالفت کر رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »