نیوم سٹی میں سعودی خواتین کے سیاحتی وفد کی آمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوم سٹی میں سعودی خواتین کے سیاحتی وفد کی آمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے موجودہ حکمرانوں کی جانب سے دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ ریاست کی مبذول کرنے کےلیے جدید سیاحتی مقامات تعمیر کیے جارہے ہیں جن میں ایک نیوم شہر ہے جہاں سیاحوں کی آمد و فت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا تھا کہ سعودی خواتین نے تبوک سے نیوم تک کا سفر 19 گھنٹے میں طے کیا، سیاحوں کے وفد نے البدع گورنری سے گذرتے ہوئے وادی شعیب کی غاروں، مقنا مرکز، ہیڈ کواٹر، تاریخی مقام عین موسیٰ، الطیب اسم تک کا سفر کیا جبکہ واپسی پر راس الشیخ سے ہوتے ہوئے واپس تبوک پہنچی۔ ٹور گائیڈ ھبہ العایدی کا کہنا تھا کہ نیوم سٹی کا دورہ کرنے والی یہ پہلی خواتین تھیں جنہیں دو ٹور گائیڈ فراہم کیے گئے تھے جنہوں نے دورے کو کامیاب بنانے اور سیاحوں کے سیر و تفریح میں مدد فراہم کی۔عرب خبر رساں ادارےکا کہنا تھا کہ نیوم سٹی خلیج عقبہ کے علاقے میں تین ممالک کا مشترکہ سیاحتی اور تجارتی پروجیکٹ ہے جو اس خطے میں مستقبل کی سب سے بڑا سیاحتی مرکز بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقاتسعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقات SaudiArabia Mosque Investigation Children Toys
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Allah pak rhm krin😍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، کیس رسپانس کے ذریعے فوگنگ اور اسپرے کا عمل جاری ہے۔ شاباش۔۔ سردی آرھی ھے اس وجہ سے نا کہ آپکی وجہ سے جوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں ...' میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا' فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا ان کے حق میں مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Lawda. Yeh bc gutky kachranchi k naam pr aur kitna tabah krain gy ab.. Izat sy khud chala jata na tab. Ab niklo sarkon pr nikly joaye to kachra b saaf krty jao jo phelaty ho roz. Chabal awam کھیلنے کے بجائے گانڈ مرواتے تھا اس لئے ہٹایا پا لو لمیا اینا ساریئاں نو😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »