نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح نیوزی لینڈ میں بھی اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر آئے روز نئی نئی کورونا پابندیا ں عائد کی جارہی ہیں ۔نیوزی لینڈ حکومت نے اومی کرون کے پیش نظر سخت کورونا پابندیاں عائد کررکھی ہیں ۔کورونا پابندیوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے تقریبات کی منسوخی کا اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے ۔کیویز وزیراعظم جیسنڈ آرڈن کی شادی ان کے دیرینہ ساتھی کلارک گیفورڈ سے طے پاگئی تھی۔...

جاسنڈا آرڈن کہا کہ ٹیلی ویژن ہوسٹ کلارک گیفورڈ کے ساتھ ان کی شادی کی تقریب منعقد نہیں ہو رہی۔ان کا کہنا ہے ’میں باقی لوگوں سے مختلف نہیں ہوں، نیوزی لینڈ کے ہزراوں شہری اس وبا کے تباہ کن اثرات سے گزرے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ تکلیف دہ کسی پیارے کے ساتھ اس وقت موجود نہ ہونا ہے جب وہ بیماری سے گزر رہا ہو۔‘

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے کووڈ 19 کے آغاز سے ہی سخت قوانین کا اطلاق کیے رکھا ہے، جس کی وجہ سے وہاں اموات کی تعداد کم رہی۔ یہ دنیا کے ان پہلے ممالک میں سے ایک تھا جنھوں نے اپنی سرحدیں بند کیں اور لاک ڈاو¿ن کے ذریعے وائرس کو پھیلنے سے روکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم بکے ہوے اورضمیر فروش لوگوں کے پاس خبر دینے کو بس یہی رہ گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخکورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ NewZealand PM jacindaardern Cancels Wedding Amid New Omicron Restrictions govtnz covid19nz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی منسوخ کر دی - BBC News اردوملک میں اومیکرون کے نو مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد نئی پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی ہے۔ Full episode 👇 currentaffairs pakistan politicsisimportant اصل میں تو عمران کو بھول نہیں پا رہی، اومی کرون تو بس بہانہ ہے- منسوخ کرنے کے بجائے اگر زوم پر کر لیتیں تو اچھا ہوتا۔ سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ شادی بھی ہو جاتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ ; اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر سواریاداکارہ اقراءعزیز اور اداکار یاسر حسین کی ہاتھی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔اداکارہ اقراءعزیز اور ان کے شوہر اداکار یاسر حسین آج کل تھائی iiqraziz اور یہ ایک خبر ھے شکریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »