نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان جو سائیکل چلاتے ہوئے اپنے بچے کی ڈیلیوری کے لیے ہسپتال پہنچیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان جولی این جینٹر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ انھیں ’دیر رات درد محسوس ہوا تو انھوں نے اپنی سائیکل اٹھائی اور اس کو چلاتے ہوئے ہسپتال پہنچیں جہاں ایک گھنٹے بعد انھوں نے اپنے بچے کو جنم دیا۔‘

ولادت کے چند گھنٹے بعد انھوں نے اپنے فیس بک پیج پر اس کی اطلاع کچھ اس طرح دی: ’بڑی خبر! صبح تین بج کر چار منٹ پر ہم نے اپنے گھر کے نئے رکن کا خیر مقدم کیا۔ میں نے ایسا کوئی منصوبہ نہیں بنایا تھا کہ سائیکل سے ہسپتال پہنچوں گی لیکن ایسی نوبت آ گئی۔‘انھوں نے مزید لکھا کہ ’جب ہم ہسپتال کے لیے نکلے تو رات کے دو بج رہے تھے۔ میرا کھچاؤ زیادہ شدید نہیں تھا، بہرحال جب اس میں شدت آنے لگی تو اس کے دس منٹ بعد ہم ہسپتال میں...

امریکہ میں پیدا ہونے والی 41 سال کی جولی جینٹر کی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ وہ تنہا نہیں تھیں۔ ان کے ساتھ ان کے شوہر تھے اور وہ بھی سائیکل چلا رہے تھے۔ اس ملک کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی وزرات عظمیٰ کے دوران سنہ 2018 میں بچے کی پیدائش کے لیے چھٹی لی تھی اور جب ان کا بچہ صرف تین ماہ کا تھا اور ماں کا دودھ پیتا تھا تو انھوں نے اس کے ساتھ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔وہ دنیا کی دوسری خاتون ہیں جن کے ہاں وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کے دوران بچے کی پیدائش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی اس سے کیا ثابت ہوتا ہے حماقت یا بیوقوفی، کوئی مسلمانوں کی تاریخ بھی شئر کریں۔

Should we say that it's brave of her Could've grabbed a cab

ٹوپی ڈرامہ، فوٹو سیشن، کفرانِ نعمت، جب بہترین سہولیات موجود ہیں تو اس طرح کی حرکت سوائے پبلسٹی کے اور کیا مقصد، کوئی نقصان ہوسکتا تھا

بڑا غریب ملک ہے جہاں ایمرجنسی سروس ہی نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی نئی قسم ,نیوزی لینڈ نے بھی9افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیںکورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث9افریقی ممالک پر نیوزی لینڈ نے بھی سفری پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے سفری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نیوزی لینڈ میچ کے دوران گٹکا کھاتے شخص کو کیمرے نے پکڑ لیاویڈیو وائرلجیسے ہی کیمرے کی نظر ان دونوں تماشائیوں پرپڑی تو نہ صرف خاتون نے بلکہ گٹکا کھاتے ہوئے شخص نے بھی ہاتھ ہلاکر اپنے رد عمل کا اظہار کیا Yukh
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »